• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ندیا میں اے بی وی پی ارکان پر ترنمول کے حامی طلبہ کا حملہ، دو کی حالت نازک
Regional

ندیا میں اے بی وی پی ارکان پر ترنمول کے حامی طلبہ کا حملہ، دو کی حالت نازک

CliQ INDIA
Last updated: January 17, 2024 1:09 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ندیا میں اے بی وی پی ارکان پر ترنمول کے حامی طلبہ کا حملہ، دو کی حالت نازک

کولکاتا، 17 جنوری (ہ س)۔ مغربی بنگال کے ندیا ضلع کے تحت نبدویپ کے ودیا ساگر کالج میں اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) کی حمایت کرنے والے طلبہ پر تیز دھار ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا۔ اس واقعے میں چھ طالب علم زخمی ہوئے ہیں جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ترنمول چھاتر پریشد کے ارکان پر حملے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

جن طلبہ کے ساتھ مار پیٹ کی گئی ہے ان میں طالبات بھی شامل ہیں، انہیں زمین پر گرا کر پیٹنے کا ویڈیو وائرل ہوا ہے۔ یہ واقعہ منگل کو پیش آیا۔ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد نے اس معاملے میں سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

تنظیم کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے، ’’اے بی وی پی ترنمول چھاتر پریشد کے غنڈوں کی اس طرح کی حرکتوں کی سخت مذمت کرتی ہے اور اس معاملے میں قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتی ہے۔ ترنمول کانگریس کی سرپرستی حاصل ٹی ایم سی پی کے غنڈے مسلسل تعلیمی کیمپس کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

حکومت نے کشمیر بھر میں 48 سیاحتی مقامات بند کردیئے | BulletsIn
نریندر مودی کی قیادت میں گزشتہ نو برسوں میں جموں و کشمیر کی ہمہ جہت ترقی ہوئی ہے ۔چندر پرکاش گنگا
اوڈیشہ میں 2 ستمبر تک بھاری بارش کا الرٹ، آئی ایم ڈی نے کئی اضلاع کے لیے یلو وارننگ جاری کی
جیوتی پریا کی صحت مستحکم، اسپتال نے بیان جاری کیا
ڈوڈہ میں 70 ویں آل انڈیا کوآپریٹیو ہفتہ کا جوش و خرش کے ساتھ آغاز

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ڈونالڈ ٹرمپ نے آئیووا کاکس میں جیت کا جشن منایا، کہا- امریکہ کی خدمت کے لیے بنا ہوں
Next Article وزیر اعظم مودی نے پرکاش پرو پر گرو گووند سنگھ کو یاد کیا، ہم وطنوں کو دی مبارکباد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?