• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > کھونٹی اربن واٹر سپلائی اسکیم کا کام پانچ سال میں بھی مکمل نہیں ہوسکا
Regional

کھونٹی اربن واٹر سپلائی اسکیم کا کام پانچ سال میں بھی مکمل نہیں ہوسکا

CliQ INDIA
Last updated: January 7, 2024 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

منصوبہ دو سال میں مکمل ہونا تھا، پانچ سال میں صرف 40 فیصد کام

کھونٹی، 7 جنوری (ہ س)۔ کھونٹی اربن واٹر سپلائی اسکیم جو کہ پانچ سال قبل کھونٹی کے شہری علاقے میں آئندہ 40 سالوں کی ممکنہ آبادی کو مدنظر رکھتے ہوئے شروع کی گئی تھی، اپنی سست رفتاری کی وجہ سے ابھی تک پوری نہیں ہوسکی ہے۔ 59.54 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا یہ منصوبہ دو سال میں مکمل ہونا تھا لیکن کام کرنے والی ایجنسی جوڈکو کے حکام کی عدم توجہی کے باعث 5 سال گزرنے کے باوجود 40 فیصد بھی کام نہیں ہو سکا۔ مکمل شہری واٹر سپلائی اسکیم کے ذریعے بلاتعطل پانی حاصل کرنے کا خواب دیکھنے والے شہر کے لوگوں کے لیے یہ اسکیم اب بھی دور کا خواب ہے۔

کھونٹی اربن واٹر سپلائی اسکیم کے لیے 59.54 کروڑ روپے کی لاگت کے معاہدے پر 18 جنوری 2019 کو دستخط کیے گئے تھے۔ معاہدے کے مطابق منصوبہ دو سال میں مکمل ہونا تھا لیکن جس رفتار سے کام ہو رہا ہے اس سے لگتا ہے کہ یہ منصوبہ دس سال میں بھی مشکل سے مکمل ہو سکے گا۔ کھونٹی نگر پنچایت علاقے میں آئندہ 40 سال بعد تک بڑھنے والی آبادی کو معقول پانی سپلائی ہوسکے، اس کو مدنظر رکھتے ہوئے اس وقت کے دیہی ترقیات وزیر نیل کنٹھ سنگھ منڈا کی کوششوں سے این ڈی اے حکومت نے عالمی بینک کے تعاون سے کھونٹی اربن واٹر سپلائی اسکیم شروع کی تھی۔ سال 2018 میں اس وقت کے شہری ترقیات وزیر سی پی سنگھ نے نگر بھون کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔

جوڈکو کی نگرانی میں چل رہی اس اہمیت کی حامل اسکیم کا کام تمل ناڈو کے شری رام ای پی سی کو سونپا گیا ہے۔ کمپنی جس سست رفتاری کے ساتھ کام کر رہی ہے، اس کے پیش نظر یہ بالکل بھی ممکن نہیں ہے کہ کام 2024 میں تو کیا 2030 تک اسکیم پوری ہوسکے گی۔

اسکیم میں سست روی پر ضلع کے ڈپٹی کمشنر نے کئی بار کمپنی حکام کی سرزنش بھی کر چکے ہیں لیکن کمپنی کے کام کاج میں کوئی بہتری نظر نہیں آ رہی۔ اس اہم اسکیم میں شہر کے مختلف علاقوں میں ایک نیا فلٹریشن پلانٹ اور مختلف صلاحیتوں کے تین نئے واٹر ٹاور تعمیر کئے جانے ہیں۔ اس کے علاوہ مختلف علاقوں میں پائپ لائنیں بھی بچھائی جانی ہیں۔ ان میں سے فلٹریشن پلانٹ اور واٹر ٹاورز کی تعمیر کا کام تاحال مکمل نہیں ہو سکا ہے۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

جموں و کشمیر شدید سردی کی لپیٹ میں ،دھند سے عام زندگی متاثر
حیدرآباد میں 28 اکتوبرکوخصوصی پاسپورٹ مہم
مشرقی دہلی میں دھیریندر شاستری کی کتھا کی وجہ سے کڑ کڑڈوما میں تین دن تک ٹریفک متاثر
صارفین کے تنازعات کا ازالہ کمیشن: 200 روپے کے بجائے اب آپ کو 75 ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے
ای ڈی نے صاحب گنج کے ایس پی نوشاد عالم کو سمن بھیجا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جاپان میں سیاسی چندہ گھوٹالے میں ایوان زیریں کے رکن یوشیتاکا اکیدا گرفتار
Next Article بنگلہ دیش میں انتخابی تشدد کے پیش نظر بی ایس ایف نے سرحد پر گشت میں اضافہ کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?