• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ڈیم ایم جموں نے جے کے ایس ایس بی امتحانات کے انتظامات کا جائزہ لیا
Regional

ڈیم ایم جموں نے جے کے ایس ایس بی امتحانات کے انتظامات کا جائزہ لیا

CliQ INDIA
Last updated: January 23, 2024 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

ڈیم ایم جموں نے جے کے ایس ایس بی امتحانات کے انتظامات کا جائزہ لیا

جموں، 23 جنوری (ہ س)۔ جموں و کشمیر سروس سلیکشن بورڈ کے زیر اہتمام 28 جنوری کو منعقد ہونے والے اکاؤنٹس اسسٹنٹ فنانس کے عہدوں کے لئے او ایم آر پر مبنی تحریری امتحان کا جائزہ لینے کے لئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ جموں سچن کمار ویشیا نے ٹیچرز بھون میں متعلقہ افسران کی ایک میٹنگ منعقد کی۔ میٹنگ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ انسویا جموال، ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر،چیف ایجوکیشن آفیسر جے کے پادھا، ممبر جے کے ایس ایس بی اٹل کمار اور دیگر متعلقہ افراد نے شرکت کی۔

ڈی ایم کو اے ڈی ایم نے 33793 امیدواروں کے لئے ضلع بھر میں قائم 87 امتحانی مراکز پر انتظامات کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی۔ ہر مرکز کے لیے سینٹر سپرنٹنڈنٹس، مبصرین، مجسٹریٹس کو نامزد کیا گیا ہے اور ان کے کردار اور ذمہ داریوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ہے۔ میٹنگ میں امتحانی عمل کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ڈی ایم نے اس بات پر زور دیا کہ آزادانہ، منصفانہ اور شفاف امتحانات ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے اور امتحانات کے انعقاد کے ایس او پیز پر عمل کرنے میں کسی بھی قسم کی کوتاہی کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔ انہوں نے وقت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے تمام افسران اور عملے پر زور دیا کہ وہ ٹائم لائن پر سختی سے عمل کریں۔

انہوں نے مرد اور خواتین دونوں امیدواروں اور ان کے سامان کی مکمل چھان بین کی ضرورت پر زور دیا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ کوئی امیدوار مناسب جانچ کے بغیر امتحانی مرکز میں داخل نہ ہو۔ ڈی ایم نے متعلقہ افسران کو امیدواروں کو سہولت فراہم کرنے اور امتحانی عمل کو ہموار بنانے کی ہدایت دی۔ میٹنگ کے دوران آر ٹی او جموں کو ہدایت دی گئی کہ وہ مقررہ امتحانی مراکز تک نقل و حمل کے مناسب انتظامات کو یقینی بنائیں۔ اسی طرح اداروں کے سربراہان کو امتحانی مراکز میں مناسب انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ماں نے نوزائیدہ بچی کو بیچ دیا، پولیس نے گوہاٹی سے برآمد کیا
سنٹرل جیل کوٹ بلوال میں منشیات سپلائی کے سنسنی خیز گروہ کا پردہ فاش ۔
بہار میں 20 اکتوبر سے بڑھے گی سردی، کئی اضلاع میں بارش اورکہرے کا الرٹ
وزیر اعلیٰ ڈاکٹر یادو نے عوامی مسائل کے حل کے لیے جن سمواد اور اسمبلی وار ویژن پر مبنی روڈ میپ تیار کرنے کی ہدایات دیں | BulletsIn
بی جے پی حکومت میں کوئی انسانی ہمدردی نہیں : اکھلیش یادو

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسرائیل کی غزہ کے شہریوں کو بحیرہ روم کے کسی جزیرے میں آباد کرانے کی تجویز
Next Article صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے جدوجہد آزادی کے عظیم رہنما نیتا جی سبھاش چندر بوس کو کیا نمن
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?