• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ماں نے نوزائیدہ بچی کو بیچ دیا، پولیس نے گوہاٹی سے برآمد کیا
Regional

ماں نے نوزائیدہ بچی کو بیچ دیا، پولیس نے گوہاٹی سے برآمد کیا

CliQ INDIA
Last updated: August 4, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

لکھیم پور (آسام)، 03 اگست (ہ س)۔

انسانیت کو شرمسار کرنے والا ایک دردناک واقعہ آسام کے ڈھکوا خانہ علاقے میں سامنے آیا ہے جہاں ایک ماں نے اپنی نوزائیدہ بیٹی کو پیدائش کے فوراً بعد پیسے کے بدلے فروخت کر دیا۔

یہ واقعہ ڈھکواخانہ صدر تھانہ علاقہ کے جیاماریا گاو¿ں کا ہے، جہاں منٹو کوچ نامی شخص کی بیوی پمپی دتہ نے اپنی نوزائیدہ بیٹی کو گوہاٹی کے فاٹاسل آمباری کے رہنے والے پربل داس کو بیچ دیا۔ بتایا گیا کہ چھ ماہ قبل حاملہ پمپی دتہ اپنے والد کے گھر مکراچوک گئی تھی۔ اس کے بعد پمپی اور اس کی ماں پونیا دتہ نے مل کر ایک خوفناک سازش رچی اور ایک دلال کے ذریعے گوہاٹی کے ایک مشہور شخص پربل داس کے ساتھ معاہدہ کیا۔

اپنے شوہر کو بتائے بغیر، پمپی دتہ نے لکھیم پور کے چابٹی میں واقع ملٹی اسپیشلٹی اسپتال میں ایک بچی کو جنم دیا اور پھر اسے بیچ دیا۔ پمپی کی والدہ نے بچے کی فروخت میں مکمل تعاون کیا۔ منٹو کوچ نے بچے کے بارے میں پوچھا تو اس سے جھوٹ بولا گیا اور بتایا گیا کہ اسقاط حمل ہو گیا ہے۔

بعد ازاں منٹو کوچ نے پورے معاملے کی اطلاع ڈھکوا خانہ صدر پولیس اسٹیشن کو دی جس کے بعد پولیس کی تفتیش میں سارا معاملہ سامنے آیا۔ پوچھ گچھ کے دوران ماں اور بیٹی نے کچھ نہیں بتایا لیکن ان کے موبائل فون کی جانچ سے ایک سراغ مل گیا اور پولیس نے گوہاٹی کے فاٹاسل آمباری میں پربل داس کے گھر سے نومولود بچے کو بحفاظت برآمد کر لیا۔

ڈھکواخانہ پولیس نے پمپی دتہ اور اس کی والدہ پونیا دتہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان دونوں کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 143 (4) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

یوم تاسیس پر ممتا نے بری طاقتوں کے خلاف لڑنے کی اپیل کی
پراگوال سرحد پر 1971 کی جنگ میں چناب بریگیڈ کی تاریخی فتح کی یادگار نصب | BulletsIn
انڈیا اتحاد میں شامل کانگریس اور ایس پی آمنے سامنے
سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف حکومت نے جامع حکمت عملی واضح کی
اردو یونیورسٹی میں خواتین انجمن کے دھنک بازارکا انعقاد

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سعودی عرب کا مسجد اقصیٰ سے متعلق اسرائیلی اقدامات پر شدید احتجاج
Next Article نکسلیوں نے اڈیشہ جھارکھنڈ سرحد پر ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑا دیا، ٹرین آپریشن معطل، تلاشی آپریشن شروع
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?