• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > پورنیہ میں پولیس پر حملہ ، 4 پولیس اہلکار سمیت 8 افراد زخمی
Regional

پورنیہ میں پولیس پر حملہ ، 4 پولیس اہلکار سمیت 8 افراد زخمی

CliQ INDIA
Last updated: January 7, 2024 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پورنیہ، 7 جنوری(ہ س)۔بہار کے پورنیہ میں چھاپہ ماری کرنے گئی پولیس ٹیم پر حملہ ہوا ہے۔کے نگر تھانہ علاقہ میں خفیہ اطلاع کی بنیا د پر سول ڈریس میں ایک بدمعاش کو پکڑنے گئی پولیس ٹیم پر گاؤں والوں نے حملہ کر دیا۔ پولیس کے گرفت میں آئے ایک بدمعاش کے نشاندہی پر ایک ہوٹل میں موجود بدمعاش کو پکڑنے پہنچی اسپیشل سیل کے پنکج آنند کے ساتھ 6 پولیس اہلکار گئے ہوئے تھے۔ پولیس کو دیکھ کر وہاں موجود کئی بدمعاش فرار ہوگئے اور ایک کو گرفار کر لیا گیا۔

بدمعاشوں کو پولیس نے جب پکڑا تو اس کے خاندان والو ں نے پولیس پر حملہ کر دیا ۔ جس سے چار پولیس اہلکار سمیت گاؤں کی خاتون زخمی ہیں ۔ زخمی گاؤں کی خاتون نے بتایا کہ تمام لوگ سول ڈریس میں تھے، جس کی وجہ سے انہیں لگا کہ کسی مجرم نے ان کے گھر پر حملہ کر دیا ہے، جس کی وجہ سے اپنا بچاؤ کرنے میں جھڑپ ہوئی ۔ سول ڈریس میں رہے پولیس اہلکاروں نے ان لوگوں پر پستول تان دی اور جان سے مارنے کی دھمکی دینے لگے۔ انہیں نہیں معلوم تھا کہ سول ڈر یس میں پولیس ہے۔

تمام زخمیوں کا مقامی ریفرل اسپتال میں علاج کیا جا رہا ہے۔ واقعے کے بعد پورنیہ کے تین تھانوں کی پولیس ون بھاگ گاؤں کے قریب کیمپ کر رہی ہے۔ کے نگر تھانہ انچارج منیش یادو نے بتایا کہ پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ کوڑھا گروہ کا ایک بدنام زمانہ مجرم کسی بڑ ی وا ردات کو انجام دینے کے لئے ون بھاگ گاؤں کے قریب ایک ہوٹل میں پہنچا ہوا ہے ۔ فی الحال پکڑے گئے بدمعاش سے پولیس پوچھ گچھ کر رہی ہے ۔

ہندوستھان سماچار/ افضل/سلام

You Might Also Like

حکومت نے امرناتھ یاترا کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے ۔ وزیر اعلٰی عمر عبداللہ
چودھری لال سنگھ کا کانگریس میں شامل ہونے کے بعد جموں پہنچنے پر والہانہ استقبال
ضلع پونچھ کے منڈی علاقے میں لکڑیاں جمع کرنے کے دوران گرنے سے خاتون جاں بحق
بہار کے نالندہ میں ٹریکٹر پلٹنے سے ڈرائیور سمیت تین کی موت
ایم سی ڈی کی آپ حکومت کا بڑا فیصلہ، کسی بھی دیہی رہائشی علاقے سے ہاوس ٹیکس نہیں لیا جائے گا: ڈاکٹر شیلی اوبرائے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بنگلہ دیش میں سخت سکیورٹی کے درمیان ووٹنگ جاری، شیخ حسینہ نے ڈھاکہ سٹی کالج میں اپنا ووٹ دیا
Next Article بی جے پی نے سکم سے دورجی شیرنگ لیپچا کو راجیہ سبھا کا امیدوار نامزد کیا ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?