• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بہار کے نالندہ میں ٹریکٹر پلٹنے سے ڈرائیور سمیت تین کی موت
Regional

بہار کے نالندہ میں ٹریکٹر پلٹنے سے ڈرائیور سمیت تین کی موت

CliQ INDIA
Last updated: December 16, 2023 12:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پٹنہ ، 15 دسمبر (ہ س)۔

بہار میں نالندہ ضلع کے چندی تھانہ علاقہ کے بیلدھانا گودھاپور گاؤں کے قریب جمعہ کی صبح ٹریکٹر بے قابو ہو کر کھائی میں الٹ گیا۔ جس میں دب کر ڈ رائیور سمیت تین لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی ۔

چنڈی تھانہ علاقہ کےصالح پور موڑ کے قریب ٹریکٹر سڑک کے کنارے 15 فٹ گڑھے میں پلٹ گیا۔ ٹریکٹر پر اینٹ لدی ہوئی تھیں۔ ڈرائیور تیز رفتاری سے جا رہا تھا۔ ٹریکٹر الٹنے سے تین افراد اس کے نیچے دب گئے اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ مقامی لوگوں نے دیکھا تو پولیس کو اطلاع دی۔

مرنے والوں میں ابھی تک صرف ڈرائیور کی شناخت ہوئی ہے۔ ڈرائیور مان پور تھانہ علا قہ کے پڑھکار ہائشی رام دھین یادو کا 32 سالہ بیٹا مکیش کمار ہے۔ جبکہ دو دیگر کی شناخت نہیں ہو سکی۔ گھر والوں نے بتایا کہ وہ مان پور سے اینٹ لاد کر پٹنہ جا رہا تھا۔ دریں اثناء سرمیرا بہٹہ پتھ دھاپر گاؤں کے قریب بے قابو ہو کر ایک اور گاڑی سے ٹکرا کر 20 فٹ گڑھے میں جا گرا۔

صبح گاؤں والوں نے ٹریکٹر کو دیکھا تو پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر جے سی بی کی مدد سے ٹریکٹر کے نیچے دبے تینوں نوجوانوں کی لاش نکالیں۔

تھانہ انچارج دنیش کمار ساہ نے بتایا کہ نوجوان کی شناخت ابھی باقی ہے۔ تینوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بہار شریف صدر اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ غالباً دو دیگر نوجوان اینٹ بھٹے پر کام کرتے تھے۔ اس کی شناخت کی جا رہی ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کرین کے ذریعے لاش کو باہر نکالا۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/عطاءاللہ

You Might Also Like

لیفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے بھگوان پرشورام جینتی پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی
آتم نربھر اور وکست بھارت بنانے کے لیے پہلے ووٹ دیں پھر کریں جلپان: وزیر اعلی یوگی
بلند پور ڈوڈہ میں کار حادثے کا شکار، ایک شخص لقمہ اجل، تین زخمی
وی ڈی جی ممبر نے مشتبہ نقل و حرکت کے بعد ہوائی فائرنگ کی | BulletsIn
ڈوڈہ پولیس نے24 گھنٹوں کے اندر چوری کے معاملے کو حل کیا، چوری شدہ املاک برآمد

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایران میں رسک پولیس ہیڈ کوارٹر پر دہشت گردوں کا حملہ، 11 افراد ہلاک
Next Article سونیا گاندھی نے احتجاج کرنے والے معطل ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات کی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?