• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > مسلسل گرنے کے بعد بنگال کے درجہ حرارت میں قدرے اضافہ ، سردی برقرار
Regional

مسلسل گرنے کے بعد بنگال کے درجہ حرارت میں قدرے اضافہ ، سردی برقرار

CliQ INDIA
Last updated: December 19, 2023 12:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کولکاتا، 19 دسمبر (ہ س)۔ میٹروپولیٹن شہر کولکاتا سمیت ریاست کے دیگر حصوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران درجہ حرارت میں مسلسل کمی واقع ہوتی رہی ، دریں اثنا منگل کو اس میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کولکاتا میں کم سے کم درجہ حرارت قدرے بڑھ کر 15.1 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا ہے۔ یہمعمول کے مطابق ہے۔ ایک دن پہلے یہ 14.1 ڈگری سیلسیس پر تھا۔ تاہم، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت اب بھی 24.3 ڈگری سیلسیس پر برقرار ہے، جو معمول سے دو ڈگری کم ہے۔

اس کی وجہ سے کولکاتا کے علاوہ ہاوڑہ، ہوگلی، شمالی اور جنوبی 24 پرگنہ، مشرقی اور مغربی مدنا پور، پورولیا، بانکوڑا اور ریاست کے دیگر حصوں میں سردی بڑھ گئی ہے۔ یہاں کا درجہ حرارت 10 سے 13 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہتا ہے جس کی وجہ سے زیادہ سردی محسوس ہوتی ہے۔ شام کے قریب آتے ہی دھند بھی پھیل رہی ہے جس کی وجہ سے حد نگاہ کم ہوگئی ہے۔ شمالی بنگال کے علی پور دوار، کوچ بہار، جلپائی گوڑی، دارجلنگ اور کالمپونگ میں درجہ حرارت میں مسلسل گراوٹ سے سردی بڑھ گئی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

جموں و کشمیر شدید سردی کی لپیٹ میں ،دھند سے عام زندگی متاثر
فیڈرل ریزرو نے مسلسل افراط زر کے درمیان شرح سود کو 23 سال کی چوٹی پر برقرار رکھا
ڈی سی جموں نے تحصیل آفس و ہیلتھ سنٹر کا دورہ کیا | BulletsIn
ستنا: نوجوان نے تھانے میں خود پر پیٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش، ٹی آئی نے بچایا | BulletsIn
ٹینکر نے ڈیوٹی پر تعینات سی آئی ایس ایف کے اے ایس آئی کو کچلا،موت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article زلزلے سے لرز اٹھا چین، صوبہ گانسو میں 100 اور کنگھئی میں 11 لوگوں کی موت
Next Article وزیر اعظم مودی آج رات اسمارٹ انڈیا ہیکتھون گرینڈ فینالے کے شرکاء سے کریں گے بات چیت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?