• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر اعظم مودی آج رات اسمارٹ انڈیا ہیکتھون گرینڈ فینالے کے شرکاء سے کریں گے بات چیت
National

وزیر اعظم مودی آج رات اسمارٹ انڈیا ہیکتھون گرینڈ فینالے کے شرکاء سے کریں گے بات چیت

CliQ INDIA
Last updated: December 19, 2023 12:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

وزیر اعظم مودی آج رات اسمارٹ انڈیا ہیکتھون گرینڈ فینالے کے شرکاء سے کریں گے بات چیت

نئی دہلی، 19 دسمبر (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی آج رات 9:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اسمارٹ انڈیا ہیکتھون-2023 کے گرینڈ فینالے کے شرکاء سے بات چیت کریں گے۔ وزیراعظم ان شرکاء سے خطاب بھی کریں گے۔ یہ اطلاع پی آئی بی کے پریس بیان میں دی گئی ہے۔

پی آئی بی کی ریلیز کے مطابق وزیر اعظم کے نوجوان قیادت والی ترقی کے ویژن کے مطابق اسمارٹ انڈیا ہیکتھون ملک گیر پہل ہے۔ اس کے تحت طلباء کو سرکاری وزارتوں اور محکموں، صنعتوں اور دیگر اداروں کے سنگین مسائل کو حل کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کیا جاتا ہے۔

2017 میں شروع کی گئی اسمارٹ انڈیا ہیکتھون نے نوجوان اختراع کاروں میں کافی مقبولیت حاصل کی ہے۔ گزشتہ پانچ ایڈیشنوں میں مختلف شعبوں میں قائم شدہ اسٹارٹ اپس سے بہت سے اختراعی حل سامنے آئے ہیں۔ اس سال آج سے شروع ہونے والا گرینڈ فینالے 23 دسمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔

ریلیز کے مطابق اسمارٹ انڈیا ہیکتھون- 2023 میں 44,000 ٹیموں سے 50,000 سے زیادہ آئیڈیاز موصول ہوئے۔ یہ پہلے سے تقریباً سات گنا زیادہ ہے۔ ملک بھر کے 48 نوڈل مراکز میں منعقد ہونے والے گرینڈ فینالے میں 12,000 سے زیادہ شرکاء اور 2500 سے زیادہ مشیران اور سرپرست شرکت کریں گے۔ اس سال کے گرینڈ فینالے کے لیے کل 1282 ٹیموں کا انتخاب کیا گیا ہے جن میں خلائی ٹیکنالوجی، اسمارٹ ایجوکیشن، ڈیزاسٹر مینجمنٹ، روبوٹکس اور ڈرون، وراثت اور ثقافت سمیت مختلف موضوعات پر حل فراہم کیے گئے ہیں۔

یہ ٹیمیں 25 مرکزی وزارتوں اور ریاستی حکومتوں کے 51 محکموں سے 231 مسائل کی تفصیلات (176 سافٹ ویئر اور 55 ہارڈویئر) کا حل فراہم کریں گی۔ اسمارٹ انڈیا ہیکتھون 2023 کی کل انعامی رقم 2 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔ ہر جیتنے والی ٹیم کو فی مسئلہ حل کے لیے 1 لاکھ روپے کا نقد انعام دیا جائے گا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

نیٹ ۔ یو جی پیپر لیک معاملہ میں سی بی آئی نے بہار سے دو لوگوں کو کیا گرفتار | BulletsIn
وزیر اعظم مودی نے موتیہاری سے 7,196 کروڑ کے کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
آسام کے کاربی آنگلونگ میں تربیتی مشن کے دوران سخوئی-30MKI لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، دو بھارتی فضائیہ کے پائلٹ ہلاک
وزیر اعظم مودی نے ملک کے باشندوں کو مہاپرو چھٹھ کی مبارکباد دی
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ہندوستان میں تیزی سے گراوٹ آئی کیونکہ قیمتی دھاتوں میں بڑی کارکردگی دیکھنے کو مل رہی ہے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مسلسل گرنے کے بعد بنگال کے درجہ حرارت میں قدرے اضافہ ، سردی برقرار
Next Article پونیری پلٹن آل راونڈ کھیل کی بنیاد پر دہلی کو 7 پوائنٹس سے شکست دے کر ٹیبل ٹاپر بنی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?