• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > زلزلے سے لرز اٹھا چین، صوبہ گانسو میں 100 اور کنگھئی میں 11 لوگوں کی موت
International

زلزلے سے لرز اٹھا چین، صوبہ گانسو میں 100 اور کنگھئی میں 11 لوگوں کی موت

CliQ INDIA
Last updated: December 19, 2023 11:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE
زلزلے سے لرز اٹھا چین، صوبہ گانسو میں 100 اور کنگھئی میں 11 لوگوں کی موت
زلزلے سے لرز اٹھا چین، صوبہ گانسو میں 100 اور کنگھئی میں 11 لوگوں کی موت

زلزلے سے لرز اٹھا چین، صوبہ گانسو میں 100 اور کنگھئی میں 11 لوگوں کی موت

بیجنگ، 19 دسمبر (ہ س)۔ چین میں پیر کی رات 12 بجے کے قریب آئے طاقتور زلزلے میں کم از کم 111 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ چائنا ارتھ کوئیک نیٹ ورک سینٹر کا کہنا ہے کہ زلزلے کے شدید جھٹکے آتے ہی لوگوں میں دہشت پھیل گئی۔

چین کے سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز کے مطابق زلزلے سے اب تک شمال مغربی چین کے صوبے گانسو میں 100 اور کنگھئی صوبے میں 11 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ملک کی بلیو اسکائی ریسکیو ٹیم راحت اور بچاو کے کاموں میں مصروف ہے۔ اخبار کے مطابق گانسو صوبے کی جیشیشان کاونٹی میں 6.2 شدت کے زلزلے کے بعد گانسو ہیلتھ ڈپارٹمنٹ نے 33 ایمبولینسز اور دیگر پیشہ ورانہ گاڑیوں کے ساتھ ساتھ 173 طبی کارکنوں کو جائے وقوعہ پر روانہ کیا۔

صوبہ گنگھئی نے متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیوں کے لیے 68 ایمبولینسز اور 40 سے زائد صوبائی اور میونسپل ماہرین کو بھی روانہ کیا۔ آج (منگل) صبح 6:30 بجے تک متاثرہ علاقے میں 300 سے زائد زخمیوں کا علاج کیا گیا۔ نیشنل ہیلتھ کمیشن نے بھی فوری طور پر طبی ایمرجنسی رسپانس فورس کو روانہ کر دیا۔ صوبہ کنگھئی کے ہائیڈونگ میں زلزلے سے بڑا نقصان ہوا ہے۔ اس وقت یہاں کم از کم درجہ حرارت منفی 12 ڈگری سیلسیس سے نیچے ہے۔ شدید سردی کے درمیان راحت اور بچاو کا کام جاری ہے۔ ہیڈونگ،جیشیشان کاونٹی سے تقریباً 20کلومیٹر دور ہے۔

گلوبل ٹائمز کے مطابق اس زلزلے نے 2010 کی یاد تازہ کر دی ہے۔ 2010 میں 6.6 کی زیادہ سے زیادہ شدت کے ساتھ ایک طاقتور زلزلہ گانسو صوبے میں آیا تھا، جس میں 100 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

اسرائیل کی فوجی طاقت میں اضافہ، امریکا 100 فوجیوں کے ساتھ جدید میزائل ڈیفنس سسٹم بھیجے گا۔ | BulletsIn
ٹرمپ لاس اینجلس پہنچے، آگ سے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا | BulletsIn
اسرائیل کا دعویٰ: حماس کے کئی جنگجو ہلاک اور کئی نے ہتھیار ڈالے
نیپال: ہائی کورٹ نے بھوٹانی مہاجرین کے جعلی کیس میں دو سابق نائب وزرائے اعظم کو ضمانت دینے سے بھی انکار کر دیا۔
غزہ میں اسرائیلی فوج اور حماس کے درمیان گھمسان کی جنگ،دونوں فریق جنگ جاری رکھنے پر مصر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں خلل کے معاملے پر اپوزیشن سیاست نہ کرے: رام کرپال یادو
Next Article مسلسل گرنے کے بعد بنگال کے درجہ حرارت میں قدرے اضافہ ، سردی برقرار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?