• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > مدھیہ پردیش کی 16ویں اسمبلی کا پہلا اجلاس شروع، وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے عہدہ اور رازداری کا حلف لیا
Regional

مدھیہ پردیش کی 16ویں اسمبلی کا پہلا اجلاس شروع، وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے عہدہ اور رازداری کا حلف لیا

CliQ INDIA
Last updated: December 19, 2023 1:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بھوپال، 18 دسمبر (ہ س)۔

مدھیہ پردیش کی 16ویں اسمبلی کا پہلا اجلاس پیر سے شروع ہو گیا ہے۔ اس چار روزہ اجلاس میں نو منتخب ایم ایل ایز کو حلف دلایا جا رہا ہے۔ دریں اثنا، اجلاس کے پہلے دن سابق مرکزی وزیر اور نو منتخب ایم ایل اے نریندر سنگھ تومر نے اسمبلی اسپیکر کے عہدے کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اسمبلی میں پارٹی صورتحال کو دیکھتے ہوئے الیکشن بلامقابلہ کرایا جائے گا۔ اپوزیشن نے بھی ان کی حمایت کی ہے۔ اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب 20 دسمبر کو کیا جائے گا۔ اسمبلی کے پروٹیم اسپیکر گوپال بھارگوا انہیں حلف دلائیں گے۔ گورنر منگو بھائی پٹیل کا خطاب اسی دن ہوگا۔

مدھیہ پردیش اسمبلی کا یہ خصوصی اجلاس پیر کی صبح 11 بجے شروع ہوا۔ پہلے دن موجودہ اسپیکر گوپال بھارگوا منتخب اراکین کو حلف دلائیں گے۔ سب سے پہلے نو منتخب رکن اسمبلی اور وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے عہدہ اور رازداری کا حلف لیا۔ اس کے بعد دیگر ایم ایل اے حلف لے رہے ہیں۔ سابق ایم پی اور سدھی سے نو منتخب ایم ایل اے ریتی پاٹھک نے سنسکرت میں حلف لیا۔ ایم ایل اے کی حلف برداری کے درمیان چیئر کے قریب پوسٹ کی گئی تصویروں میں ایک بڑی تبدیلی دیکھی گئی۔ یہاں جواہر لال نہرو کی تصویر کی جگہ ڈاکٹر بھیم راو¿ امبیڈکر کی تصویر لگائی گئی۔

اسمبلی کے پرنسپل سکریٹری اودھیش پرتاپ سنگھ نے کہا کہ اب تک 210 ایم ایل ایز نے ضروری دستاویزات کے ساتھ رجسٹریشنکرایا ہے۔ بقیہ نومنتخب ایم ایل ایز کی رسمی کارروائیوں کو مکمل کرنے کے لیے عہدیدار اسمبلی سکریٹریٹ میں قائم استقبالیہ کمرے میں موجود رہیں گے اور ایم ایل ایز کا اندراج کریں گے۔

اجلاس کے دوران اسمبلی کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں گے۔ سیکیورٹی کے لیے ایک ہزار پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ ان کے اہل خانہ کے علاوہ ایم ایل اے صرف ایک باہری شخص کو داخلہ دے سکیں گے۔ اسمبلی کمپلیکس کے داخلی دروازے اور گیلری میں داخلے سے پہلے چیکنگ ہوگی۔ کھانے پینے کی اشیاء ، چپل، جوتے، بیلٹ وغیرہ گیلری کے باہر رکھی جائیں گی۔

پرنسپل سکریٹری سنگھ نے کہا کہ اجلاس کے دوران پہلے دو دن ایم ایل ایز کو حلف دلایا جائے گا اور بدھ کو اسپیکر کا انتخاب کیا جائے گا۔ اسمبلی میں بی جے پی کے 163 اور کانگریس کے 66 ممبران ہیں، اس لیے الیکشن بلامقابلہ کرایا جائے گا۔ دوسری طرف چھندواڑہ سے منتخب کمل ناتھ نے اسمبلی کے اس اجلاس سے غیر حاضری کی اجازت مانگی ہے۔ انہوں نے موجودہ اسپیکر کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ اس اجلاس میں موجود نہیں ہو سکیں گے۔ اب وہ بعد میں حلف اٹھائیں گے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

منی پور پولیس نے 233 لوگوں کو لیا حراست میں
کولگام میں جنگلی سور کے حملے میں 6 زخمی
سائبر جعلساز آن لائن شاپنگ کے نام پر فراڈ کر رہے ہیں، شہری ہوشیار رہیں: موہت ہانڈا
بنگال کے پرولیا میں سادھوؤں پر حملے کے معاملے میں 12 گرفتار
مدھیہ پردیش: وزیر اعلیٰ ڈاکٹر یادو نے آرڈیننس فیکٹری ڈے پر ملک اور ریاست کے لوگوں کو نیک خواہشات پیش کیں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حزب اللہ جنگ میں ایک قدم بڑھی تو ہم پانچ گنا جواب دیں گے: اسرائیل
Next Article سی بی آئی ڈائریکٹر نے منی پور کی صورتحال پر گوہاٹی میں میٹنگ کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?