• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > مدارس کو نوٹس دینا محکمہ تعلیم کا غیر آئینی قدم
Regional

مدارس کو نوٹس دینا محکمہ تعلیم کا غیر آئینی قدم

CliQ INDIA
Last updated: October 25, 2023 6:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

جمعیة علماءہند کی میٹنگ میں قاری ذاکر حسین کا خطاب

دیوبند،24 اکتوبر(ہ س)۔

مظفرنگر میں مدارس کو نوٹس کئے جانے پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے جمعیة علماءضلع مظفر نگر کی ایک اہم میٹنگ گزشتہ روز ضلع جنرل سیکرٹری قاری ذاکر حسین قاسمی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی، جس میں یوپی حکومت کے ذریعہ مدارس کو غیر منظور شدہ اسکول قرار دے کر بند کرنے پرمحکمہ تعلیم کے قدم کو غیر آئینی بتایا اور مدارس نوٹس دیئے جانے کی مذمت کی۔ اس موقع پر جمعیة اتر پردیش کے سکریٹری قاری ذاکر حسین نے کہاکہ دینی مدارس میں مفت تعلیم دی جاتی ہے، یہ مدارس آزادی سے پہلے بھی چلتے آ رہے ہیں۔ جو آئین کی فراہم کردہ مذہبی آزادی کے بنیادی حقوق کے تحت چلائے جاتے ہیں۔ اس طرح یہ مدارس اسکولوں کے زمرے میں نہیں آتے تاہم محکمہ تعلیم کی جانب سے چند روز سے مدارس کو نوٹس جاری کیے جا رہے ہیںکہ مذکورہ غیر منظور شدہ مدارس کو فوراً بند کیا جائے،بصورت دیگر مدارس کے ذمہ داران پر یومیہ دس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ یہ نوٹس محکمہ تعلیم کی جانب سے بچوں کی مفت اور لازمی تعلیم ایکٹ 2009 کے سیکشن 18 کے تحت بھیجے جا رہے ہیں جبکہ بچوں کی مفت اور لازمی تعلیم ایکٹ 2009 کے سیکشن 18 کے تحت ترمیم شدہ ایکٹ 2012 کے سیکشن 2 (5) میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ یہ اصول مسلم مدارس، اسکولوں یا مذہبی اداروں پر نافذ نہیں ہوتا ہے۔ اس لئے محکمہ تعلیم کی جانب سے اس طرح نوٹس بھیجنا انتہائی قابل مذمت ہے، جس سے مسلمانوں میں سخت غم وغصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی آزادی میں مدارس کا اہم کردار رہا ہے اور مدارس کے طلباءکا ریکارڈ یہ ہے کہ انہوں نے آزادی کے بعد قوم کی تعمیر اور ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ تعلیم کی جانب سے مدارس کو غلط نوٹس دیے جا رہے ہیں۔ آج بھی مدارس کے ذریعے امن، اتحاد، باہمی محبت اور بھائی چارے کا پیغام دیا جا رہا ہے۔ ان مدارس کی اہمیت کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔

انہوں نے کہاکہ مدارس کے ذمہ داران کو قطعی گھبرانے یا ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے جمعیة علماءہند ان کے حقوق کی آئینی لڑائی لڑے گی۔اس موقع پر شہر صدر حافظ محمد اکرام، مولانا محمد گلزار، قاری عبدالمجید، نائب شہر صدر حاجی وسیم عالم، قاری محمد صادق، مولانا محمد ارشد، قاری بلال احمد مولانا سمیع اللہ، ڈاکٹر محمد اخلاق، مولانا محمد رضی، مولانا محمد عمار، مفتی محمد جاوید، مولانا عبدالغفور، مولانا عبدالقادر مولانا ثناءاللہ وغیرہ موجود رہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

سابق وزیر سکھنندن چودھری کی راج بھون میں منوج سنہا سے ملاقات
بالاگھاٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے ہاک فورس کے تین جوان جھلسے، تلاشی کے دوران حادثہ پیش آیا
ووٹوں کی گنتی کے رجحانات پر کانگریس نے کہا کہ ای وی ایم کے بارے میں سوچنے کی ضرورت
مدھیہ پردیش انتخابات: کانگریس عوام کو الجھا کر ووٹ حاصل کرنے کا کام کرتی ہے: رام داس اٹھاولے
وی ڈی جی ممبر نے مشتبہ نقل و حرکت کے بعد ہوائی فائرنگ کی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بنگال سے سمندری طوفان ہامون کا خطرہ ٹل گیا، بہت کم اثر ہونے کا امکان
Next Article مہوا موئترا کو سی پی آئی (ایم ایل) کی ملی حمایت، کہا بی جے پی کردار کشی کی مہم چلا رہی ہے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?