• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ضرورت مندوں میں سوشل سیکورٹی سیل سے 3,420 کمبل تقسیم کیے جائیں گے: ڈی ایم
Regional

ضرورت مندوں میں سوشل سیکورٹی سیل سے 3,420 کمبل تقسیم کیے جائیں گے: ڈی ایم

CliQ INDIA
Last updated: January 2, 2026 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ضرورت مندوں میں سوشل سیکورٹی سیل سے 3,420 کمبل تقسیم کیے جائیں گے: ڈی ایمکٹیہار، یکم جنوری (ہ س)۔ ضلع مجسٹریٹ آشوتوش دویدی نے سماجی تحفظ کےتحت کمبل تقسیم پروگرام شروع کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ریلوے اسٹیشن، بس اسٹینڈ، کالی مندر، رین بسیرا اور دیگر مقامات کا دورہ کرکے ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم کئے۔دویدی نے کہا کہ ریاستی حکومت اور ضلع انتظامیہ معاشرے کے غریب افراد اور مزدوروں کو مدد فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کٹیہار ضلع میں مالی سال 26-2025 میں کل 3,420 کمبل تقسیم کیے جانے ہیں، پہلے مرحلے میں آج کئی ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم کیے گئے۔ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ سردیوں کے موسم میں غریبوں میں کمبل تقسیم کرنا ایک اہم اقدام ہے جس سے انہیں سردی سے بچانے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے تمام متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ رات میں دورہ کریں اور اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ کوئی بھی سردی سے متاثر نہ ہو، ضرورت مندوں میں سردی سے بچنے کا سامان تقسیم کریں۔اس موقع پر میونسپل کمشنر، کٹیہار میونسپل کارپوریشن، صدر سب ڈویژنل آفیسر، بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر اور دیگر افسران موجود تھے۔ ضرورت مندوں نے ضلع مجسٹریٹ اور ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس اقدام سے انہیں سردی سے بچنے میں مدد ملے گی۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan

You Might Also Like

منی پور پولیس نے 237 لوگوں کولیا حراست میں
ای ڈی نے صاحب گنج کے ایس پی نوشاد عالم کو سمن بھیجا
جیوتی پریا کی صحت مستحکم، اسپتال نے بیان جاری کیا
پولیس نے گٹارو گینگ کے ایک اور بدمعاش کو پی ایس اے کے تحت گرفتار کیا | BulletsIn
ممبئی کے سابق میئر دتا دلوی کو وزیر اعلیٰ شندے کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article صومالی لینڈ کی تردید، اس کا فلسطینیوں کو آباد کرنے یا اسرائیلی فوجی اڈہ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
Next Article بی ایس این ایل کی وی او وائی فائی سروس شروع ،  دور دراز علاقوں میں بھی بھی رابطہ کی سہولت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?