• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > دہلی میں انٹرنیشنل ویلیو ایجوکیشن اولمپیاڈ کا انعقاد 5نومبر کو
Regional

دہلی میں انٹرنیشنل ویلیو ایجوکیشن اولمپیاڈ کا انعقاد 5نومبر کو

CliQ INDIA
Last updated: November 4, 2023 2:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 3 نومبر (ہ س)۔

انٹرنیشنل ویلیو ایجوکیشن اولمپیاڈ کا انعقاد 5 نومبر کو شام 5 بجے سے شام 7 بجے تک اسکان، ایسٹ آف کیلاش، دہلی آڈیٹوریم میں کیا جائے گا۔ اس کی میزبانی انٹرنیشنل سوسائٹی فار کرشنا کانشائسنس (اسکان) کر رہی ہے۔

انٹرنیشنل ویلیوز ایجوکیشن اولمپیاڈ کا پانچواں ایڈیشن مرکزی وزارت ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی، اقوام متحدہ کے ماحولیات پروگرام، قبائلی امور کی وزارت اور دہلی ڈائریکٹوریٹ کے اشتراک سے منعقد کیا جا رہا ہے۔ پروگرام کے دوران 15 ممالک کی نمائندگی کرنے والے 5,28,587 طلباءکی فعال شرکت ہوگی۔

یودھیشٹھر گووند داس، نیشنل کمیونیکیشن ڈائریکٹر، اسکان انڈیا، نے شرکاء کو بتایا کہ یہ ایوارڈ جیتنے والوں کی کامیابیوں کو اعزاز سے نوازنے اور ان کو تسلیم کرنے کا ایک باوقار پروگرام ہے۔ اس موقع پر ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے وزیر بھوپیندر یادو ہمارے مہمان خصوصی ہوں گے۔ اس کے ساتھ ہی اتول بگائی، چیف، یو این ای پی، انڈیا، اسیت گوپال، کمشنر ای ایم آر ایس، ہمانشو گپتا، ڈائرکٹر آف ایجوکیشن، ویبھا دھون، رپودمن بیولی انڈیا کے پلگ مین، مہمان خصوصی کے طور پر موجود ہوں گے۔ پانچویں سے بارہویں جماعت کے طلبا کے لیے بین الاقوامی ویلیو ایجوکیشن اولمپیاڈایک تعلیمی پروگرام ہے جس کا مقصد معاشرے میں خاص طور سے ماحولیات کے تئیں عملی طور پر بامقصد اثر ڈالنے کے لیے اقدار کو فروغ دینا ہے ۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

مانسون میں بڑھ جاتا ہے کرنٹ کا خطرہ،نمی والی جگہوں پر نہ جائیں:بی ایس ای ایس | BulletsIn
ڈوڈہ میں ہیلی کاپٹر سروس شروع
ٹرک نے بچوں سے بھری اسکول وین میں ماری ٹکر ، متعدد طلبہ زخمی ، 4 کی حالت تشویشناک
تین دکانوں کا تو ڑکرلاکھ وں کی چوری
دہلی شراب پالیسی کیس، کویتا کی عدالتی تحویل میں توسیع، تہاڑ جیل منتقل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article (اپ ڈیٹ) بگ باس او ٹی ٹی-2 کے فاتح ایلوس یادو اور دیگر کے خلاف نوئیڈا میں ایف آئی آر درج
Next Article ویمنز ایشین چیمپئنز ٹرافی: ہندوستان کوریا کے خلاف سیمی فائنل کے لیے تیار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?