• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > (اپ ڈیٹ) بگ باس او ٹی ٹی-2 کے فاتح ایلوس یادو اور دیگر کے خلاف نوئیڈا میں ایف آئی آر درج
National

(اپ ڈیٹ) بگ باس او ٹی ٹی-2 کے فاتح ایلوس یادو اور دیگر کے خلاف نوئیڈا میں ایف آئی آر درج

CliQ INDIA
Last updated: November 4, 2023 2:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

ریو پارٹی میں سانپ کا زہر اور غیر ملکی لڑکیاں سپلائی کرنے کا الزام

– نوئیڈا پولس اور محکمہ جنگلات کی ٹیم نے 5 سانپ پکڑنے والوں کو گرفتار کیا

غازی آباد، 03 نومبر (ہ س)۔

نوئیڈا کے سیکٹر-49 پولیس اسٹیشن میں ‘بگ باس او ٹی ٹی-2’ کے فاتح اور یوٹیوبر ایلوش یادو اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس پر ریو پارٹیوں میں سانپ کا زہر اور غیر ملکی لڑکیوں کو سپلائی کرنے کا الزام ہے۔ نوئیڈا پولیس اور محکمہ جنگلات کی ٹیم نے 5 سانپ پکڑنے والوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان کے پاس سے 5 کوبرا اور کچھ زہر برآمد ہوا ہے۔

این جی او پیپل فار اینیمل کے اینیمل ویلفیئر آفیسر گورو گپتا نے نوئیڈا کے سیکٹر 49 پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ اپنی شکایت میں گورو گپتا نے کہا کہ ایلوش یادو اپنے ساتھیوں کے ساتھ نوئیڈا اور این سی آر کے فارم ہاو¿سز پر غیر قانونی ریو پارٹیاں منعقد کر رہا تھا۔ ان پارٹیوں میں باقاعدگی سے آنے والی غیر ملکی لڑکیاں سانپ کا زہر اور دیگر منشیات کھاتی ہیں۔

اس پر پولیس کے ایک مخبر نے ایلوش یادو سے رابطہ کیا اور اس سے کہا کہ وہ نوئیڈا میں ایک ریو پارٹی کا اہتمام کریں اور کوبرا زہر کا بندوبست کریں۔ ایلوش اپنے ایجنٹ راہل کا فون نمبر دیتا ہے اور کہتا ہے کہ مجھے نام لے کر کال کریں، وہ سب بندوبست کر دے گا۔ جیسے ہی مخبر نے ایلویش کے نام سے راہل سے بات کی، وہ ایک ریو پارٹی اور دیگر انتظامات کرنے پر راضی ہوگیا۔

مخبر نے اسے نوئیڈا کے سیکٹر-51 میں واقع بینکوئٹ ہال میں بلایا اور ڈی ایف او نوئیڈا اور پولیس کو اطلاع دی۔ راہل اور دیگر وہاں پہنچ گئے۔ وہ اپنے ساتھ 9 سانپوں کا زہر لایا تھا۔ اسی دوران پولیس وہاں پہنچ گئی اور سبھی کو گرفتار کر لیا۔ پولس کے مطابق راہل، تیتوناتھ، جیکرن، نارائن اور رویناتھ کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے ایلوش یادو سمیت چھ ملزمان اور کچھ نامعلوم لوگوں کے خلاف وائلڈ لائف پروٹیکشن ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

فرانس میں انسانی اسمگلنگ کے شبہ میں روکا گیا طیارہ ممبئی پہنچا
پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملے کے متاثرین کو خراج عقیدت
بھارت کی مغربی ایشیا میں سفارتی توازن کی کوشش: مواقع اور چیلنجز
موب لنچنگ پر قومی سطح پر قانون بنایا جائے: چندرشیکھر آزاد | BulletsIn
دہلی-این سی آر میں آلودگی خطرناک سطح پر، مجموعی طور پر اے کیو آئی 426 درج

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غزہ کے متعدد علاقوں پر اسرائیلی بمباری جاری، بیت لاھیا میںسب سے زیادہ تباہی
Next Article دہلی میں انٹرنیشنل ویلیو ایجوکیشن اولمپیاڈ کا انعقاد 5نومبر کو
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?