• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > درگا پوجا تہوار کو پرامن ماحول میں منانے کے لیے سبھی طبقے کا ہو تعاون ضروری:ڈی ایم
Regional

درگا پوجا تہوار کو پرامن ماحول میں منانے کے لیے سبھی طبقے کا ہو تعاون ضروری:ڈی ایم

CliQ INDIA
Last updated: October 19, 2023 5:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

پٹنہ، 18 اکتوبر(ہ س)۔بہار کے گیا ضلع میں درگا پوجا کے پیش نظر ضلع ہیڈکوارٹر سے بلاک سطح تک امن کمیٹی کی میٹنگیں ہورہی ہیں۔ پرامن ماحول میں تہوار کے اہتمام کے لیے انتظامیہ پرعزم ہے۔ آج امن کمیٹی کے اجلاس میں کئی پہلوں اور انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس دوران امن کمیٹی کے اراکین نے سوشل میڈیا کے ذریعے افواہ پھیلانے والوں پر نظر رکھنے پر زور دیا اور کہاکہ افواہ پھیلانے والوں پر بلا تفریق کاروائی کو یقینی بنایا جائے۔

امن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر تیاگ راجن نے کی اور اس میں ضلع کے سبھی اعلی حکام سمیت ہندو مسلم سکھ طبقے کے معززین اور درگا پوجا کمیٹیوں کے عہدے دار اور سماجی کارکنان شریک ہوئے ۔ اس موقع پر انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا کہ اب تک 12150 افراد کے خلاف باؤنڈ پیپر بھروائے گئے ہیں ۔سی سی اے 12 کے تحت ایک شخص کے خلاف کاروائی ہوئی ہے جبکہ اب تک ضلع میں امن کمیٹی کی 65 میٹنگیں بھی ہوئی ہیں۔

درگا پوجا کے موقع پر مورتیوں کے وسرجن جلوس کے لیے وقت اور راستے طے کیے گئے ہیں ، ڈی ایم گیا ڈاکٹر تیاگ راجن نے کہاکہ جن راستوں سے جلوس نکالنے کی اجازت دی گئی ہے اسی راستے سے جلوس نکلے گا ، بغیر اجازت اور متعین راستے سے جلوس نہیں نکالنے والوں پر کارروائی یقینی طور پر ہوگی ۔ ہرسال کی طرح اس سال بھی ڈی جے پر پابندی ہوگی ، جنکے نام سے لائسنس مورتی جلوس کے ہیں وہی جلوس نکالیں گے ، مورتی اورپنڈال کمیٹیوں کو یہ یقینی بنانا ہے کہ وہ سیکورٹی کے پختہ انتظامات رکھیں گے

اشتعال انگیز نعروں پر ہوگی کاروائی

ڈی ایم تیاگ راجن اور ایس ایس پی آشیش بھارتی نے میٹنگ میں پوجا پنڈال کمیٹیوں کو واضح طور پر ہدایت دی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ کسی بھی صورت میں اشتعال انگیز نعرے ، گیت گانے نہیں بجائے جائیں گے ، جلوس میں جو بجایا جائے گا وہ پہلے جانچ کرالیں ، اشتعال گانے و نعرے بازی کرتے پکڑے گئے تو انکے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی ، جامع مسجد کے پاس سے ہوکر گزرنے والی پانچ مورتیوں کو مسجد کے پاس سے گزارنے میں وقت نہیں لگائیں ، 11 بجے رات تک ہرحال میں وہاں سے مورتی وسرجن جلوس کو گزار لیں۔

ہندوستھان سماچار/ افضل/سلام

You Might Also Like

فیکلٹی آف لاء میں دو روزہ کلائنٹ کونسلنگ مقابلہ کا انعقاد
یو پی آئی ایپس کی خرابی۔ حیدرآباد میٹرو کے مسافروں کو شدید مشکلات | BulletsIn
اے ایم یو میں مظفر علی کی خود نوشت پر پینل مباحثوں کا اہتمام
جے کے سمادھان کو سال 2025 کے دوران اب تک ایک لاکھ دو ہزار سے زائد شکایات موصول ہوئیں۔چیف سکریٹری
چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات: پارٹی سے بغاوت، کانگریس نے چھ باغیوں کو نکالا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پنجابی گلوکار سپی گل کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج
Next Article او پی ایس کے لئے ملازمین تنظیمیں دہلی میں احتجاج کریں گی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?