• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > فیکلٹی آف لاء میں دو روزہ کلائنٹ کونسلنگ مقابلہ کا انعقاد
CrimeRegional

فیکلٹی آف لاء میں دو روزہ کلائنٹ کونسلنگ مقابلہ کا انعقاد

CliQ INDIA
Last updated: May 9, 2024 12:46 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

علی گڑھ، ۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی فیکلٹی آف لاء نے دو روزہ کلائنٹ کونسلنگ مقابلہ کا اہتمام کیا جس میں طلباء کی 27 ٹیموں نے حصہ لیا۔ اپنے افتتاحی خطاب میں پروفیسر ایم زیڈ ایم نعمانی، ڈین، فیکلٹی آف لاء نے کہا کہ بار کونسل آف انڈیا کے قانونی خواندگی پروگرام کے ایک حصہ کے طور پر ’کلائنٹ کاؤنسلنگ مقابلہ‘ کا اہتمام کیا گیا جس کا مقصد لاء آفس اور سالیسیٹرز فرم مینجمنٹ کے طریقہ عمل سے واقفیت اور طلباء میں وکالت کے ہنر کو فروغ دیناتھا۔

نامور ماہر قانون مسٹر ذکی الدین خیرو والا نے کہا کہ اس پروگرام میں فوجداری قانون، کنٹریکٹ لاء، فیملی لا، انٹلیکچوئل پراپرٹی لاء، ماحولیاتی قانون اور بین الاقوامی قانون سمیت مختلف اسپیشلٹیز سے تعلق رکھنے والے طلباء نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔

مس حذیفہ اسلم، سکریٹری، میڈیئیشن اینڈ ڈسپیوٹ ریزولیوشن سوسائٹی نے مقدمہ بازی کے پیچیدگیوں پر طلباء کے ذریعہ تیا ر کردہ مسائل کا ذکر کیا۔ ڈاکٹر تبسم چودھری نے شکریہ کے کلمات ادا کئے۔

You Might Also Like

سپول میں چاکلیٹ کھلانے کے بہانے نابالغہ کے ساتھ بد فعلی ، ملزم گرفتار
بنگال کی عدالتوں میں مقدمات کو نمٹانے کے لیے ہوگی لاء افسران کی تقرری
نوادہ میں ریلوے ٹریک کے قریب بدبودار لاش ملنے سے خوف و ہراس | BulletsIn
ٹیچر بھرتی بدعنوانی معاملے میں ای ڈی نے ابھیشیک کو دوبارہ نوٹس بھیجا
پٹنہ میں ناجائز تعلقات پر دوہرا قتل ، کھیت کے کنا رے لاو ارث حالت میں ملی خاتون۔مرد کی لاش

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article صدر کے مشیر نے نیپالی 100 کے نوٹ پر متنازع نقشے کی اشاعت کی مخالفت کی
Next Article سینسیکس 300 سے زیادہ پوائنٹس کی کمی کے بعد 73,162 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?