• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > باغپت میں دکاندار کا گولی مار کر قتل۔
Regional

باغپت میں دکاندار کا گولی مار کر قتل۔

CliQ INDIA
Last updated: December 14, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

باغپت، 13 دسمبر (ہ س)۔ اترپردیش کے باغپت ضلع کے بہاری پور گاؤں میں ہفتہ کے روز ایک گروسری دکاندار کو دن دیہاڑے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) اور دیگر پولیس افسران نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے اور معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

رشیپال (56) باغپت کوتوالی علاقے میں واقع بہاری پور گاؤں میں گاندھی چوک کے قریب گروسری اسٹور کے مالک تھے۔ اہل خانہ کے مطابق رشیپال نے ہفتہ کی صبح تقریباً 5 بجے دکان کھولی۔ تھوڑی دیر بعد دو مجرم وہاں پہنچے اور اس کے سینے میں گولی مار کر اسے ہلاک کر دیا۔ تیسرے مجرم نے واردات سے قبل جائے وقوعہ کی ریکی کی تھی۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس سپرنٹنڈنٹ سورج کمار رائے اور دیگر افسران جائے وقوعہ پر پہنچے اور جائے وقوعہ کی جانچ کی۔ ایس پی نے بتایا کہ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ رشیپال کا اسی گاؤں کے ایک شخص سے 20 دن پہلے جھگڑا ہوا تھا۔ پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے اور جلد ہی اس واقعہ کا انکشاف کرے گی۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

مظفرپورکے بھیکھن پورسے اغوا اسکول طالب علم شلوک کی تین دن بعد بحفا ظت برآمدگی
بنگال کی عدالتوں میں مقدمات کو نمٹانے کے لیے ہوگی لاء افسران کی تقرری
جموں و کشمیر اور لداخ میں درجہ حرارت میں نمایاں بہتری ریکارڈ کی گئی
اے سی بی نے رشوت ستانی کے معاملے میں فرار پولیس اہلکار کو گرفتار کیا
مرکزی وزیر نتیا نند رائے کے ڈرائیورکی سرعام پٹائی، انسپکٹر پر مارپیٹ کرنے کا الزام

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مغربی کنارے میں غیرقانونی19 بستیوں کی تعمیر کو منظوری
Next Article کولکاتا میں لیونل میسی کی تقیب کے دوران ہجوم بے قابو،پولیس پر کوتاہی کا الزام
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?