• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > مرکزی وزیر نتیا نند رائے کے ڈرائیورکی سرعام پٹائی، انسپکٹر پر مارپیٹ کرنے کا الزام
Regional

مرکزی وزیر نتیا نند رائے کے ڈرائیورکی سرعام پٹائی، انسپکٹر پر مارپیٹ کرنے کا الزام

CliQ INDIA
Last updated: December 13, 2023 1:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پٹنہ، 12 دسمبر(ہ س)۔بہار کے حاجی پور میں مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے اورحاجی پور کے بی جے پی ایم ایل اے اودھیش سنگھ کی گاڑی چلانے والے ڈرائیور کی پٹائی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ زخمی ڈرائیور حاجی پور صدر اسپتال میں زیر علاج ہے۔ ڈرائیور چندن کمارساہ دللہ پورکا رہنے والا ہے۔ جو گزشتہ 10 سالوں سے مرکزی وزیر نتیا نند رائے اور ایم ایل اے اودھیش سنگھ کی گاڑیاں چلا رہا ہے ۔

وزیر کے ڈرائیور کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب چندن کمار اپنے گھر سے حاجی پور کی طرف آرہے تھے ، راستے میں جڑھوا کے قریب سڑک جام تھا۔ وہیں ایک داروغہ اپنی گاڑی میں تھے۔ چندن کما ر کا بلیٹ داروغہ کی گاڑی میں سٹ گیا تھا۔ جس سے تنازعہ ہوا۔ معاملہ اتنا بڑھ گیا کہ انسپکٹر نے نصف درجن مقامی لوگوں کو بلایا اور پھرلا ٹھی ڈنڈے سے چندن کی پٹائی شروع ہوگئی۔

چندن کا کہنا ہے کہ تقریباً آدھا کلو میٹر تک سڑک پر مارتے ہوئے اسے کسی گھر کے اندر گراؤنڈ ایر یا میں لے گئے ۔ جہاں اس کی پٹائی کی گئی ۔ وہیں واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد ٹاؤن تھانہ پولیس موقع پر پہنچی اور زخمی کو صدر اسپتال لے گئے ۔ جہا ں اس کا علاج چل رہا ہے۔ اس معاملے میں ٹاؤن تھانہ انچاج اسمیت کمار کا کہنا ہے کہ اطلاع ملنے کے بعد پولیس موقع پر گئی اور ایک زخمی شخص کو صدر اسپتال پہنچایا۔ پولس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل/سلام

You Might Also Like

پورنیہ میں مچھلی گاڑی سے غیر قانونی وصولی کے معاملے میں 9 پولیس اہلکار معطل
نقلی گھی اور نمک کے بڑے ریکیٹ کا پردہ فاش، چار گرفتار
راجستھان: وزیراعلیٰ بھجن لال کے والد کی طبیعت بگڑی، ایس ایم ایس اسپتال میں داخل۔
جموں کے بھلوال میں واٹر شیڈ یاترا کی مناسبت سے تقریب | BulletsIn
ایس ای سی کی پنچایت انتخابی فہرستوں پر غور و خوض کے لئے افسران کی ساتھ میٹنگ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایران اور اسرائیل میں واحد مشترک بات دو ریاستی حل کی مخالفت ہے: ایرانی وزیرِ خارجہ
Next Article پی ایم او نے وقت دیا، ممتا بنرجی 20 دسمبر کو وزیر اعظم سے ملاقات کریں گی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?