• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > مظفرپورکے بھیکھن پورسے اغوا اسکول طالب علم شلوک کی تین دن بعد بحفا ظت برآمدگی
Regional

مظفرپورکے بھیکھن پورسے اغوا اسکول طالب علم شلوک کی تین دن بعد بحفا ظت برآمدگی

CliQ INDIA
Last updated: October 19, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

مظفرپورکے بھیکھن پورسے اغوا اسکول طالب علم شلوک کی تین دن بعد بحفا ظت برآمدگی

پٹنہ، 19 اکتوبر(ہ س)۔ مظفرپورکے بھیکھن پور سے اغوا کیے گئے اسکول کے طالب علم شلوک کو تین دن بعد جمعرات کی صبح سیتامڑھی سے بازیاب کر لیا گیا۔ مظفر پور ضلع کے اہیا پور تھانہ علاقے کے بھیکھن پوراین ایچ 57 کنارے سے اغوا کیے گئے دس سالہ شلوک کو پولیس نے تین دن بعد سیتامڑھی کے رونی سید پور سے برآمد کیا ہے۔

دو دنوں تک بدمعاشوں کے برابر تبدیل ہو رہے لوکیشن کے بعد بھی پولیس نے کافی مشقت کے بعد اسے بر آمد کر لیا ہے۔ مظفر پور کے علاوہ پولیس شلوک کی بازیابی کے لیے مشرقی اورمغربی چمپارن، سیتامڑھی کے ساتھ ساتھ نیپال کی سرحد پر بھی چھاپہ ماری کر تی رہی۔ سٹی ایس پی اروند پرتاپ سنگھ اور سٹی ڈی ایس پی کی قیادت میں ایس آئی ٹی کی ٹیم نے کامیابی حاصل کی ہے۔

ایس ایس پی راکیش کمار نے فون پر بتایا کہ بدمعاشوں کا لوکیشن بدلنے کی وجہ سے تھوڑی تاخیر ہوئی ہے لیکن بچہ بحفاظت برآمد کر لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ بھیکھن پور ہائی وے کنارے آباد محلے سے بائک سوار دو بدمعاشوں نے دس سالہ کشورشلوک کا اغوا کر لیا تھا۔ اغوا بس اسٹینڈ پوائنٹ سے کیا گیا تھا۔ شلوک پپو سنگھ کا بیٹا ہے۔

پپو سنگھ نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بچہ بھیکھن پور میں واقع پینگوئن اسکول میں تیسری کلاس میں پڑھتا ہے۔ وہ اسکول وین سے اسکول جاتا ہے۔ تین روز قبل جب وہ شام تک گھر واپس نہیں آیا تو انہوں نے اپنے موبائل پر اسکول وین کے ڈرائیور سے رابطہ کیا۔ ڈرائیور نے اسے اسٹاپ پوائنٹ پر اتارنے کی اطلاع دی۔ اس کے بعد اس نے پوچھ گچھ شروع کی۔ جب پپو سنگھ کو بچے کا پتہ نہیں چلا تو انہوں نے پولیس کی مدد لی۔ مظفر پور کے ایس ایس پی خود کچھ دیر بعد پریس کانفرنس کے دوران پورے واقعہ کا انکشاف کریں گے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

سانبہ پولیس نے گیارہ مکان مالکان کے خلاف مقدمہ درج کیا | BulletsIn
تمل ناڈو: گورنر نے چند منٹوں میں اپنا خطاب ختم کیا
بہرائچ میں دو ٹرکوں میں تصادم، ڈرائیور اور ہیلپر ہلاک
ہیمنت حکومت دسمبر تک شاید ہی برقرار رہے گی: سریو رائے
اوریا :معاشی بحران سے دوچار کسان نے خودکشی کرلی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غزہ کے مزید اسپتال بھی اسرائیل کے نشانے پر
Next Article ای ڈی کی مخالفت کے باوجود سپریم کورٹ نے ستیندر جین کی عبوری ضمانت میں 6 نومبر تک توسیع کر دی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?