• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ایم پی برفیلی ہواوں کی گرفت میں، کئی شہروں میں کولڈ ڈے کے حالات
Regional

ایم پی برفیلی ہواوں کی گرفت میں، کئی شہروں میں کولڈ ڈے کے حالات

CliQ INDIA
Last updated: January 19, 2024 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

ایم پی برفیلی ہواوں کی گرفت میں، کئی شہروں میں کولڈ ڈے کے حالات

بھوپال، 19 جنوری (ہ س)۔ پہاڑوں پر برف باری کا اثر مدھیہ پردیش میں بھی نظر آرہا ہے۔ برفانی ہواوں کی وجہ سے ریاست کے کئی شہروں میں کولڈ ڈے جیسی صورتحال ہے۔ کھجوراہو اور گوالیار میں جمعرات کو کولڈ ڈے رہا۔ دونوں شہروں میں دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 15 ڈگری سے کم رہا۔ گزشتہ دو دنوں سے موسم ایسا ہی ہے۔ ساتھ ہی 20 جنوری کے بعد رات میں بھی شدید سردی پڑے گی۔

شمال سے آرہی برفیلی ہواوں کی وجہ سے پوری ریاست سردی کی گرفت میں ہے۔ جمعرات کو کھجوراہو ریاست میں سب سے زیادہ سرد رہا۔ یہاں درجہ حرارت 13.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ گوالیار میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 14.7 ڈگری رہا۔ نوگاوں، ٹیکم گڑھ، ستنا اور سیدھی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20 ڈگری سے کم رہا۔ بالاگھاٹ ضلع کے ملاجکھنڈ میں بھی ہلکی بارش ہوئی۔ کھجوراہو اور گوالیار میں یہ سرد دن تھا کیونکہ درجہ حرارت 15 ڈگری سے نیچے رہا۔ جمعرات کو بھوپال میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24.3 ڈگری، اندور میں 24.5 ڈگری، جبل پور میں 22.2 ڈگری اور اجین میں 25.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ کھرگون میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 28.8 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ رتلام اور کھنڈوا میں بھی درجہ حرارت 26 ڈگری سے زیادہ رہا۔

سینئر سائنسدان ڈاکٹر دویا ای سریندرن کا کہنا ہے کہ اگلے 2 سے 3 دنوں تک درجہ حرارت کم رہے گا۔ شمالی ہندوستان سے آرہی ہوائیں تیز رفتار سے آرہی ہیں۔ جس کی وجہ سے کئی شہروں میں کولڈ ڈے کا الرٹ ہے۔ بعض علاقوں میں ہلکی بارش بھی ہو سکتی ہے۔ خاص طور پر گوالیار-چمبل ڈویژن کے اضلاع میں اس کے امکانات زیادہ ہیں۔

ادھر جمعہ کی صبح کئی اضلاع میں درمیانے سے گھنا کہرا چھایا رہا۔ محکمہ موسمیات نے سنگرولی، رتلام، گنا اور اشوک نگر اضلاع میں ہلکی سے درمیانی دھند رہنے کی پیشین گوئی کی ہے۔ یہاں حد نگاہ 200 سے 800 میٹر تک رہنے کی امید ہے۔ اس کے ساتھ ہی ساگر، چمبل ڈویژنوں کے ساتھ سیدھی، ریوا، مئوگنج، شیو پوری، گوالیار اور دتیا اضلاع میں درمیانے سے گھنا کہرا پڑ سکتا ہے۔ یہاں پر حد نگاہ 50 سے 500 میٹر رہے گی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

بانکا میں انسانیت ہوئی شرمسار، پلاسٹک کے تھیلےمیں ملی نومود کی لاش
مداری ہاٹ میں جنگلی ہاتھی کے حملے میں دو افراد ہلاک ۔
جموں میں این سی، کانگریس اور پی ڈی پی نے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا
اساتذہ تقرری معاملہ : ای ڈی نے پرسنا رائے کے فلیٹ سمیت 7 مقامات پر چھاپے مارے
ہیمنت حکومت دسمبر تک شاید ہی برقرار رہے گی: سریو رائے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسرائیل میں نتین یاہو حکومت کی مشکلیں بڑھیں،نئے سیاسی اتحاد کے لیے جوڑ توڑشروع
Next Article منی پور میں چار شہری ہلاک، ایک اور کی لاش برآمد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?