• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > منی پور میں چار شہری ہلاک، ایک اور کی لاش برآمد
National

منی پور میں چار شہری ہلاک، ایک اور کی لاش برآمد

CliQ INDIA
Last updated: January 19, 2024 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

امپھال، 19 جنوری (ہ س)۔ منی پور کے بشنو پور ضلع کے ننگتھوکھون کھا کھناو¿ علاقے میں نامعلوم حملہ آوروں نے چار شہریوں کو ہلاک کر دیا۔ منی پور پولیس کی طرف سے آج دی گئی رسمی اطلاع کے مطابق یہ قتل کل رات کیا گیا ۔ کل رات ان چاروں لاشوں کی برآمدگی کے بعد سیکورٹی فورسز نے قاتلوں کی تلاش شروع کردی ہے۔

دریں اثنا، منی پور پولیس کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق، کآنگ چوپ چنگکھونگ کے قریب بنکر ہلز سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ جمعرات کی رات نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شخص کی موت ہو سکتی ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ کل منی پور کے سیکورٹی ایڈوائزر کلدیپ سنگھ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا تھا کہ کوکی عسکریت پسند مقامی شہریوں اور سیکورٹی فورسز کو مسلسل نشانہ بنا رہے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ایران تنازعہ ہندوستان میں الکوحل مارکیٹ کو نقصان پہنچا رہا ہے جبکہ صنعت ایک بڑی قیمت میں اضافے کی تلاش میں ہے
وزیر دفاع نے بھارت- چین سرحد کی گشت بحالی پر راہل گاندھی کے بیان کو یکسر مسترد کیا | BulletsIn
وزیراعلیٰ دھامی نے مرکزی وزیر کوئلہ سے ملاقات کی ، کول بلاک مختص کرنے کا مطالبہ کیا
رہول گاندھی کا انڈیمان دورہ: گریٹ نیکوبار منصوبے کے خدشات میں تیزی
اب حلال اور جھٹکا کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا، حلال یا جھٹکا کھانا بنانے والے ریسٹورینٹوں کو واضح ہدایت نامہ جاری کرنے کی اپیل | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایم پی برفیلی ہواوں کی گرفت میں، کئی شہروں میں کولڈ ڈے کے حالات
Next Article انیسہ محمد، شکیرا سیلمان، کشونا اور کشیا نائٹ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?