• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ایم سی ڈی لیڈر آف ہاؤس پرویش واہی نے بھلسوا لینڈ فل سائٹ کا معائنہ کیا۔
Regional

ایم سی ڈی لیڈر آف ہاؤس پرویش واہی نے بھلسوا لینڈ فل سائٹ کا معائنہ کیا۔

CliQ INDIA
Last updated: November 5, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 4 نومبر (ہ س)۔ منگل کو بھلسوا لینڈ فل سائٹ کا معائنہ کرتے ہوئے، میونسپل کارپوریشن آف دہلی (ایم سی ڈی) کے قائد ایوان پرویش واہی نے راجدھانی کی تمام ریزیڈنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشنز (آر ڈبلیو اے) سے اپیل کی کہ وہ اپنے علاقوں اور خالی جگہوں پر مٹی کو بھرنے کے لیے بھلسوا لینڈ فل سائٹ سے نکالی گئی غیر فعال مٹی کا استعمال کریں۔

پرویش واہی نے کہا کہ بھلسوا لینڈ فل سائٹ پر روزانہ 14 میٹرک ٹن کچرا آتا ہے اور اس میں سے 10 میٹرک ٹن کچرا ٹھکانے لگایا جا رہا ہے۔

قائد ایوان نے کہا کہ میونسپل کارپوریشن حکومت کے ساتھ مل کر 2026 کے اختتام سے قبل بھلسوا کچرے کے پہاڑ کو مکمل طور پر ختم کردے گی۔یہ دہلی کی صفائی ستھرائی اور ماحولیات کو بہتر بنانے کی سمت میں ایک تاریخی قدم ثابت ہوگا۔

واہی نے وضاحت کی کہ بھلسوا کے مقام سے غیر فعال مٹی کو اب استعمال میں لایا جا رہا ہے۔ اس مٹی کو نشیبی علاقوں کو بھرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، اس طرح بارشوں کے دوران پانی جمع ہونے کے مسئلے کو ختم یا کم کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ سہولت دہلی میونسپل کارپوریشن سے مفت دستیاب ہوگی۔ اس کے لیے میئر آفس، لیڈر آف دی ہاؤس آفس اور زونل ڈپٹی کمشنر آفس سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

قائد ایوان پرویش واہی نے دہلی کے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ دہلی کو صاف، خوبصورت اور ماحول دوست دارالحکومت بنانے کے لیے مل کر کام کریں۔ کارپوریشن اس اقدام میں تمام آر ڈبلیو اے کو مکمل تکنیکی مدد اور تعاون فراہم کرے گی۔

اس معائنہ کے دوران دہلی میونسپل کارپوریشن کے ایڈیشنل کمشنر لیلادھر میگھوال، ای این سی پی.سی. مینا اور سول لائنز زون کے ڈپٹی کمشنر انشول سروہی کے ساتھ کارپوریشن کے دیگر افسران موجود تھے۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

ادھم پور پولیس نے سات منشیات فروشوں کو گرفتار کیا | BulletsIn
بنگال میں مسلسل بارش سے دھان کی فصلوں کو بھاری نقصان
پولیس نے جموں میں گمشدہ موبائل فون مالکان کے حوالے کئے | BulletsIn
آر ایچ اے سی انتخابات سے قبل بوکو میں جھڑپیں،دفاتر اور گاڑیوں پر حملے | BulletsIn
ریاسی کے کٹرا میں بس اور بائک کے درمیان تصادم، بائک سوار زخمی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article میکسیکو کے اسٹور میں آتشزدگی اور دھماکے سے کم از کم 23 افراد ہلاک، 12 زخمی
Next Article کے سی وینوگوپال نے ٹرینوں میں خواتین کی حفاظت پر وزیر ریلوے اور کیرالہ کے وزیر اعلیٰ کو خط لکھا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?