• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > میکسیکو کے اسٹور میں آتشزدگی اور دھماکے سے کم از کم 23 افراد ہلاک، 12 زخمی
International

میکسیکو کے اسٹور میں آتشزدگی اور دھماکے سے کم از کم 23 افراد ہلاک، 12 زخمی

CliQ INDIA
Last updated: November 4, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

میکسیکو سٹی، 3 نومبر (ہ س)۔

شمال مغربی میکسیکو کی ریاست سونورا کے دارالحکومت ہرموسیلو میں ایک ڈپارٹمنٹل اسٹور میں آگ لگنے اور دھماکے سے کم از کم 23 افراد ہلاک ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔

صوبائی حکام نے بتایا کہ اس حادثے میں 12 دیگر افراد زخمی ہوئے۔یہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق ہفتہ کو دوپہر 2 بجے پیش آیا۔ زخمیوں کو مقامی اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔

دریں اثنا، ایک سینئر اہلکار نے سوشل میڈیا پر حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا، بدقسمتی سے مرنے والوں میں سے کئی نابالغ تھے۔ حادثے کی وجوہات کی مکمل اور شفاف تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات بتاتی ہیں کہ اموات زہریلی گیسوں کے سانس لینے کی وجہ سے ہوئیں۔

اہلکار کے مطابق ”اب تک ایسا کوئی اشارہ نہیں ملا کہ آگ جان بوجھ کر لگائی گئی“۔ تاہم اس طرح کے امکان کو رد نہیں کیا گیا ہے۔ حکام کو شبہ ہے کہ آگ ٹرانسفارمر میں لگی ہو گی تاہم واقعے کی مکمل تحقیقات جاری ہیں۔

میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام نے سوشل میڈیا پر اپنی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا، ”مرنے والوں کے اہل خانہ اور چاہنے والوں سے میری گہری تعزیت ہے۔“

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

تریبھون یونیورسٹی نے ایک ساتھ 73ہزار سے زیادہ طلباءوطالبات کوکانووکیشن تقریب میں شامل کرکے بنایا ریکارڈ
نیپال کی بائیں بازو کی جماعتوں کو متحد کرنے کےلئے ایک بار پھر سرگرم
رمضان المبارک 1446ھ کے دوران 122 ملین سے زیادہ عازمین نے حرمین شریفین کی زیارت کی | BulletsIn
طارق رحمان پر انتخابی دھاندلی کا الزام لگایا گیا جب دو دہائیوں کے بعد بنگلہ دیش میں بی این پی اقتدار میں واپس آئی۔
یوکرین کا ایف-16 لڑاکا طیارہ حادثے کا شکار | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جونپور: انکاونٹر میں 9 بین ریاستی چور گرفتار، دو گولیاں لگنے سے زخمی
Next Article ایم سی ڈی لیڈر آف ہاؤس پرویش واہی نے بھلسوا لینڈ فل سائٹ کا معائنہ کیا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?