• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بنگال میں مسلسل بارش سے دھان کی فصلوں کو بھاری نقصان
Regional

بنگال میں مسلسل بارش سے دھان کی فصلوں کو بھاری نقصان

CliQ INDIA
Last updated: December 8, 2023 12:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کولکاتا، 7 دسمبر (ہ س)۔ طوفان مچون کے اثر کی وجہ سے مغربی بنگال کے ساحلی اضلاع میں گزشتہ پانچ دنوں سے وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے۔ بدھ کی رات سے جنوبی چوبیس پرگنہ کے ساحلی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش اور تیز ہوائیں چلنا شروع ہو گئی ہیں۔ جمعرات کو بھی ایسی ہی صورتحال رہی۔ اس کی وجہ سے ریاست میں اگنے والی دھان کی فصل کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔ جنوبی 24 پرگنہ کے کئی علاقوں بشمول نمکنہ، ساگر، کاک دیپ، ڈائمنڈ ہاربر، کیننگ، بسنتی میں کسانوں کو بھاری نقصان کا سامنا ہے۔ ان علاقوں میں دھان کی فصل کھیتوں میں پک چکی ہے، اس لیے بارش کے باوجود کسان دھان کی فصل کی جنگی بنیادوں پر کٹائی کر رہے ہیں تاکہ نقصان کو کم کیا جا سکے۔

اس سلسلے میں سبرت پہاڑی نامی کسان نے بتایا کہ بارش کی وجہ سے دھان کھیت میں پڑا ہے۔ بارش کے پانی کی وجہ سے دھان کو نقصان پہنچا۔ اس لیے خاندان کے تمام افراد جلد از جلد کھیت سے پکے ہوئے دھان کو اکٹھا کرنے کا کام کر رہے ہیں۔‘‘

بارش کے پانی کی وجہ سے دھان کے خراب ہونے کا خدشہ ہے اور اس سے بازار میں چاول کی قیمت بڑھ جائے گی۔ کسان خاندان کی ایک خاتون رکن کلیانی منا نے کہا، ’’بارش کی وجہ سے دھان کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ اگر بارش میں دھان نہیں اٹھایا جا سکا تو بہت زیادہ نقصان ہو گا۔ کھیت کا دھان کھیت میں ہی رہے گا۔ بے وقت بارشوں سے سبزی کاشتکاروں کو بھی نقصان ہوا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ طوفان مچونگ کی وجہ سے مسلسل بارش کا سلسلہ مزید 24 گھنٹے جاری رہنے والا ہے جس کی وجہ سے بنگال میں فصلوں کا نقصان مزید بڑھ سکتا ہے۔ طوفان کے اثر سے چنئی اور آندھرا پردیش میں 18 لوگوں کی موت ہو گئی ہے جبکہ کئی علاقے سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ایل جی نے جموں صوبے کے سول و پولیس افسران کے ساتھ اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد کی | BulletsIn
اے ایم یو میں اکیسویں صدی کے ادب پر قومی سیمینار کا انعقاد | BulletsIn
اگر کانگریس کامیاب ہوگی تو مسجد کے ائمہ کو 10,000 روپے تنخواہ دے گی: وزیر اعلیٰ
ڈوڈہ میں ہیلی کاپٹر سروس شروع
مکتب خمینی کے شاگرد قاسم سلیمانی کی شخصیت آفاقی ہوگئی: ڈاکٹر فرید الدین

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گوتم اڈانی دنیا کے 14ویں امیر ترین شخص بن گئے
Next Article حماس کی قید سے رہا ہونے والے اسرائیلی شہری نیتن یاہو پر ناراض
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?