• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > اگر کانگریس کامیاب ہوگی تو مسجد کے ائمہ کو 10,000 روپے تنخواہ دے گی: وزیر اعلیٰ
Regional

اگر کانگریس کامیاب ہوگی تو مسجد کے ائمہ کو 10,000 روپے تنخواہ دے گی: وزیر اعلیٰ

CliQ INDIA
Last updated: November 12, 2023 8:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

گوہاٹی ، 11 نومبر (ہ س)۔

وزیراعلیٰ ڈاکٹر ہمنتا بسوا سرما نے تلنگانہ کے انتخابی منشور میں کانگریس کی طرف سے ہر مسجد کے امام کو 10 ہزار روپے تنخواہ دینے کے اعلان کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کانگریس اقتدار میں آتی ہے تو وہ مسلمانوں کوبڑھاوا دے گی۔ انہوں نے کہا کہ جب کانگریس کی حکومت تھی تو بھارت بار بار پاکستان پر حملے کر رہا تھا۔ اجمل قصاب نے ممبئی میں گھس کر حملہ کیا تھا۔ بڑے بڑے دہشت گرد پالے جا رہے تھے۔ بٹلہ ہاو¿س انکاو¿نٹر پر دگ وجئے سنگھ جیسے لیڈر سوال اٹھا رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ کانگریس ہمیشہ مسلمانوں کی خوشامد کی سیاست کرتی رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ آج مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کر رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی سونیا گاندھی اور گاندھی خاندان کے گرد گھومتی پارٹی ہے۔ ایک طرف مدھیہ پردیش میں بی جے پی ریاست کے کسانوں ، بے روزگاروں ، خواتین ، بیماروں وغیرہ کے لیے کام کر رہی ہے۔ ایک کے بعد ایک ترقیاتی اسکیموں کو نافذ کررہی ہے، وہیں کانگریس کے پاس واحد مدعہ یہ ہے کہ چار بار کے مدھیہ پردیش کے بی جے پی کے اقتدار کو اکھاڑ پھینکنا ہے۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

ندیا میں اے بی وی پی ارکان پر ترنمول کے حامی طلبہ کا حملہ، دو کی حالت نازک
اسسٹنٹ فوڈ کمشنر رامبن نے سورج مصالحہ ٹکی کی فروخت پر پابندی عائد کی | BulletsIn
جموں و کشمیر کے سابق وزیر لال سنگھ کو ای ڈی نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا
پونچھ میں ایل او سی کے قریب ایک خاتون لاپتہ | BulletsIn
سی آئی پی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر باسودیو داس کو ہٹا کر چارج ڈاکٹر ترون کو سونپا گیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پاکستان میں 4.1 شدت کا زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے
Next Article نلباڑی میں 38880 نشہ آور گولیوں کے ساتھ تین اسمگلر گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?