• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > کانگریس لیڈر کرپشن کے کالے دھن سے اپنی جیبیں بھر رہے ہیں: بھوپیندر سنگھ چودھری
National

کانگریس لیڈر کرپشن کے کالے دھن سے اپنی جیبیں بھر رہے ہیں: بھوپیندر سنگھ چودھری

CliQ INDIA
Last updated: December 9, 2023 5:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

لکھنؤ، 09 دسمبر (ہ س)۔

بھارتیہ جنتا پارٹی آج ریاست بھر کے تمام ضلع ہیڈکوارٹرس پر کانگریس اور بدعنوانی کے خلاف احتجاج کررہی ہے۔ یہ اطلاع بی جے پی کے ریاستی صدر بھوپیندر سنگھ چودھری نے ہفتہ کو ریاستی دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دی۔

بی جے پی کے ریاستی صدر نے کہا کہ کانگریس لیڈر بدعنوانی کے کالے دھن سے اپنی جیبیں بھر رہے ہیں۔ کانگریس اور اس کے اتحادیوں کا واحد مقصد غیر اخلاقی طور پر پیسہ کمانا اور بدعنوانی میں ملوث ہونا ہے۔

بھوپیندر سنگھ چودھری نے کہا کہ ایک طرف مغرور اتحاد ہے جہاں بدعنوانی، کمیشن لینے، لوٹ مار اور دلالی کی ضمانت ہے تو دوسری طرف ہمارے وزیر اعظم نریندر مودی کی ضمانت ہے۔ وزیراعظم کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہیں۔ عوام سے لوٹی گئی ایک ایک پائی عوام کو واپس کرنا ہو گی۔

بی جے پی کے ریاستی صدر نے کہا کہ اگر کانگریس کے ایک رکن اسمبلی کے پاس سے 200 کروڑ روپے کی نقدی ضبط کی گئی ہے، تو دیگر کانگریسی اراکین اسمبلی کے پاس کتنی رقم ہوگی۔ گاندھی خاندان سب سے کرپٹ خاندان ہے۔ عوام سے لوٹی گئی رقم کا حساب لیا جائے گا۔ کانگریس نے اپنے لیڈروں کو بدعنوانی کے اے ٹی ایم میں تبدیل کر دیا ہے۔

بھوپیندر سنگھ چودھری نے کہا کہ اگر گاندھی خاندان کا نام کرپشن سینٹر رکھا جائے تو غلط نہیں ہوگا۔

ہندوستھان سماچار//محمد

You Might Also Like

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی پیر تک ملتوی ۔
تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔
اجیت پوار طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ 28 فروری تک متوقع، اپوزیشن نے مہاراشٹر حکومت کے مؤقف پر سوال اٹھائے
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بھارت میں اضافہ، عالمی منڈی میں غیر یقینی صورتحال
وزیر اعظم مودی کی چھتیس گڑھ اور مدھیہ پردیش کے ووٹروں سے جمہوریت کے عظیم تہوار میں جوش و خروش سے حصہ لینے کی اپیل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article عراق میں امریکی سفارت خانے کے قریب میزائل حملہ
Next Article راجستھان اسمبلی میں خواتین کی نمائندگی ہوئی کم، لیکن نظر آئے گا نوجوانوں اور تجربہ کا سنگم
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?