• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی پیر تک ملتوی ۔
National

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی پیر تک ملتوی ۔

CliQ INDIA
Last updated: December 16, 2023 4:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 15 دسمبر (ہ س)۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی جمعہ کو دوپہر 2 بجے تک اور بعد ازاں پیر تک کے لئے ملتوی کر دی گئی کیونکہ سکیورٹی میں لاپرواہی پر اپوزیشن کے ہنگامہ آرائی کی وجہ سے

صبح جب لوک سبھا کی کارروائی شروع ہوئی تو اپوزیشن ارکان پلے کارڈ کے ساتھ ایوان کے بیچ میں آئے اور نعرے لگانے لگے۔ اس کے بعد پریزائیڈنگ آفیسر راجندر اگروال نے ایوان کی کارروائی دو بجے تک ملتوی کر دی۔ دو بجے دوبارہ کارروائی شروع ہوئی تو ہنگامہ آرائی جیسی صورتحال برقرار رہی اور کارروائی پیر تک ملتوی کر دی گئی۔

دوسری جانب راجیہ سبھا میں پیپر رکھے جانے کا عمل مکمل ہونے کے بعد چیرمین جگدیپ دھنکھڑ نے کہا کہ انہیں پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی کے موضوع پر کئی تحریک التواء موصول ہوئی ہیں، لیکن وہ اجازت نہیں دے سکتے۔ اس پر اپوزیشن نے ہنگامہ شروع کر دیا۔ بڑھتے ہوئے ہنگامے کو دیکھتے ہوئے کارروائی 02 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔

اس کے بعد چیئرمین نے حکمران جماعت اور اپوزیشن کے رہنماؤں کے ساتھ ساتھ پارٹیوں کے فلور لیڈروں کو ملاقات کے لیے اپنے چیمبر میں بلایا۔ دو بجے دوبارہ کارروائی شروع ہوئی تو چیئرمین نے کہا کہ وہ کوئی اہم اعلان کرنے جارہے ہیں۔ تاہم ہنگامہ بڑھتا دیکھ کر انہوں نے کارروائی پیر تک ملتوی کر دی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

امت شاہ پنجاب 2027 کے انتخابات کے لیے بی جے پی کی مہم کا آغاز کریں گے
وزیر اعظم مودی نے من کی بات میں کہا – چھٹھ کو یونیسکو کی وراثت کی فہرست میں شامل کرنے کی کوششیں جاری
وزیر مملکت برائے امور خارجہ پبیترا 08 سے 12 مئی تک نیوزی لینڈ اور فجی کے دورے پر | BulletsIn
جموں و کشمیر میں تین دہائیوں میں پہلی بار دہشت گردی کے واقعات میں کمی: دلباغ سنگھ
وزیر اعظم مودی نے ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراج عقیدت پیش کیا، اساتذہ سے اظہار تشکر کیا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی پیر تک ملتوی ۔
Next Article انگلینڈ کی پہلی اننگز 136 رن تک محدود ، دپتی شرما نے 5 وکٹیں حاصل کیں، بھارت کو 292 رنوں کی برتری
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?