• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > صدر دروپدی مرمو قومی ووٹر ڈے تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گی
National

صدر دروپدی مرمو قومی ووٹر ڈے تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گی

CliQ INDIA
Last updated: January 25, 2024 1:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 24 جنوری (ہ س)۔

الیکشن کمیشن 25 جنوری کو 14 واں قومی ووٹرز ڈے منا رہا ہے۔ صدر دروپدی مرمو نئی دہلی میں الیکشن کمیشن آف انڈیا کے زیر اہتمام قومی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گی۔

مرکزی وزیر قانون و انصاف ارجن رام میگھوال اس تقریب میں بطور مہمان اعزازی شرکت کریں گے۔ اس تقریب میں مالدیپ، فلپائن، روس، سری لنکا اور ازبکستان سے الیکشن مینجمنٹ اداروں کے سربراہان اور نمائندے بھی شرکت کریں گے۔

سال 2024 کے قومی ووٹر ڈے کا تھیم ’ووٹ جیسا کچھ نہیں، ووٹ زور ڈالیں گے ہم‘ہے۔

پروگرام کے دوران، صدر سال 2023 کے لیے بہترین انتخابی طریقوں سے متعلق ایوارڈز پیش کریں گی۔ یہ ایوارڈ مختلف شعبوں میں 2023 کے دوران انتخابات کے انعقاد میں بہترین کارکردگی کے لئے ریاستی اور ضلعی سطح کے افسران کو پیش کئے جائیں گے۔

ای سی آئی کی اشاعت ‘ای سی آئی کی پہل برائے عام انتخابات 2024’ کی پہلی کاپی چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار صدر جمہوریہ کو پیش کریں گے۔ یہ کتاب انتخابات کے آزادانہ، منصفانہ، جامع، قابل رسائی اور شرکت پر مبنی انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے ای سی آئی کے ہر ڈویژن کی جانب سے کیے گئے اقدامات کا ایک جامع جائزہ فراہم کرتی ہے۔

الیکشن کمیشن 25 جنوری کو قوم کی خدمت کا 75 واں سال منا رہا ہے۔ اس اہم موقع پر اور 2024 کے پارلیمانی انتخابات کی روشنی میں – ‘جامع انتخابات’ کے موضوع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جائے گا۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ 2011 سے ہر سال 25 جنوری کو ملک بھر میں قومی ووٹرز ڈے منایا جاتا ہے تاکہ الیکشن کمیشن کے یوم تاسیس یعنی 25 جنوری 1950 کو تازہ کیا جا سکے۔

 

You Might Also Like

فضائیہ کو 6 سال بعد ایچ اے ایل سے پہلا دیسی تیجس ایم کے۔2 لڑاکا طیارہ ملے گا
ہماچل پردیش کے وزیر تعمیرات عامہ وکرمادتیہ سنگھ کا استعفیٰ
نیپال بس حادثے میں 41 ہلاک، فضائیہ کے طیارے سے آج مہاراشٹر لائی جائیں گی24 لاشیں | BulletsIn
چھتیس گڑھ کے چاول مل مالکوں کے یہاں ای ڈی کی چھاپہ ماری
مرکز نے ‘تحریک حریت’ پر پابندی لگا دی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ڈرائیورکے اچانک بریک لگانے سے ممتا بنرجی کے سر پر آئی معمولی چوٹ
Next Article آئس ہاکی: خواتین کے زمرے میں آئی ٹی وی پی فاتح رہا اور مردوں کے زمرے میں یو ٹی لداخ فاتح
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?