• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > مرکز نے ‘تحریک حریت’ پر پابندی لگا دی
National

مرکز نے ‘تحریک حریت’ پر پابندی لگا دی

CliQ INDIA
Last updated: January 1, 2024 2:00 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 31 دسمبر (ہ س)۔

مرکزی حکومت نے تحریک حریت پر پابندی لگا دی ہے۔ یہ کارروائی غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے ) کے تحت کی گئی ہے۔ حکومت نے کہا ہے کہ علیحدگی پسندی اور دہشت گردی کی حامی یہ تنظیم بھارت مخالف پروپیگنڈے میں ملوث ہے۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے سوشل میڈیا پر یہ جانکاری دی۔ انہوں نے لکھا، ‘تحریک حریت، جموں و کشمیر (ٹی ای ایچ) کویو اے پی اے کے تحت غیر قانونی تنظیم قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت جو بھی شخص یا تنظیم بھارت مخالف سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا اسے فوری طور پر روک دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ تنظیم جموں و کشمیر کو ہندوستان سے الگ کرنے اور اسلامی حکومت قائم کرنے کی ممنوعہ سرگرمیوں میں ملوث ہے۔

قابل ذکر ہے کہ تحریک حریت جموں و کشمیر کی ایک علیحدگی پسند سیاسی جماعت ہے۔ اس کی بنیاد 07 اگست 2004 کو سید علی شاہ گیلانی نے اپنی پرانی جماعت جماعت اسلامی کشمیر کو چھوڑنے کے بعد رکھی تھی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

وفاقی کابینہ نے کیرالہ کا نام بدل کر کیرلم رکھنے کی منظوری دے دی، بڑے بنیادی ڈھانچے اور اقتصادی فیصلوں کو بھی منظوری دے دی۔
ڈی اے میں اضافے میں تاخیر کے خلاف مرکزی حکومت ملازمین کی جانب سے ملک بھر میں احتجاج
کانگریس نے چھتیس گڑھ اسمبلی انتخاب کیلئے 30 ناموں کی پہلی فہرست جاری کی۔
وزیر اعظم مودی نے سورت ڈائمنڈ بورس کا کیا افتتاح
ریجی نگر فسادات کی این آئی اے تحقیقات چاہتی ہے بی جے پی، ترنمول نے کہا – ہمارا اس واقعہ سے کوئی لینا دینا نہیں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منی پور پولیس نے 204 لوگوں کو حراست میں لیا
Next Article وراٹ کوہلی روہت شرما سے بڑے بلے باز ہیں، انہیں دوبارہ ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنایا جائے: سبرامنیم بدری ناتھ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?