• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی چھ شخصیات کو ملے گا ڈاکٹر منگلم سوامی ناتھن نیشنل ایوارڈ
National

مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی چھ شخصیات کو ملے گا ڈاکٹر منگلم سوامی ناتھن نیشنل ایوارڈ

CliQ INDIA
Last updated: November 25, 2023 5:00 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی چھ شخصیات کو ملے گا ڈاکٹر منگلم سوامی ناتھن نیشنل ایوارڈ

۔ دہلی کے منڈی ہاوس واقع شری رام سینٹر میں 29 نومبر کو ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا

نئی دہلی، 25 نومبر (ہ س)۔ ڈاکٹر منگلم سوامیناتھن فاونڈیشن نے سال 2023 کے لیے صحافت، سائنس رپورٹنگ، آرٹس اینڈ کلچر، طب، بدعنوانی کی تحقیقات اور سماجی خدمت میں بہترین کارکردگی سمیت مختلف شعبوں میں چھ باوقار قومی ایوارڈز کا اعلان کیا ہے۔ یہ ایوارڈز 29 نومبر کو شام 5 بجے شری رام سینٹر، منڈی ہاوس، دہلی میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں پیش کیے جائیں گے۔

فاونڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر آر بالاشنکر نے کہا کہ ڈاکٹر منگلم سوامی ناتھن نیشنل ایوارڈ 2023 دوردرشن (دہلی) کے سینئر ایڈوائزری ایڈیٹر اور اینکر اشوک شریواستو کو سائنس رپورٹنگ میں قومی سیاسی گفتگو میں ان کے تعاون کے لیے دیا جائے گا۔ انہیں یہ ایوارڈ ایکسیلنس اور ریسرچ اور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زمرے میں دیا جانا ہے۔

صحافت کے میدان میں نمایاں شراکت کے لیے منورما ٹی وی کے ڈائریکٹر جانی لوکوز، آرٹ اور ثقافت کے شعبے میں نمایاں شراکت کے لیے روزنامہ ماتھربھومی (کوزی کوڈ) کے آرٹ ایڈیٹرپی وی مدن موہن، جنوبی ہند کے معروف پلے بیک سنگر ایم جی شری کمار، فن اور موسیقی کے میدان میں شاندار شراکت کے لیے جنوبی ہند کے معروف پلے بیک سنگر ایم جی شری کمار، طبی بدعنوانی کی تحقیقات کرنے اور اعلیٰ مقامات پر بدعنوانی کو بے نقاب کرنے کے لیے ویب میڈیا مرونادن ملیالی کے بانی اور ایڈیٹر ان چیف ساجن سکاریا کو اعزازسے نوازا جائے گا۔ اس کے علاوہ سماجی خدمت کے میدان میں نمایاں کام کے لیے سوامی چیتنیانند سوامی مدورانند، ویلیملائی شری وویکانند آشرم، کالاپڈی، تمل ناڈو کو ‘شری دتوپن ٹھینگڑی سیوا سمان-2023 سے نوازا جائے گا۔

اس پروگرام کی صدارت سابق مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل ڈاکٹر مرلی منوہر جوشی کریں گے۔ مرکزی وزیر قانون اور انصاف ارجن رام میگھوال سمیت کئی معززین اس پروگرام میں مہمان خصوصی اور مرکزی وزیر مملکت جل شکتی پرہلاد سنگھ پٹیل بطور مہمان اعزازی شرکت کریں گے۔

دراصل ڈاکٹر منگلم سوامی ناتھن فاونڈیشن ہر سال صحافت اور سماجی خدمات سمیت مختلف شعبوں میں بہترین کام کرنے والوں کو اعزاز سے نوازتی ہے۔ سینئر صحافی اور راجیہ سبھا کے سابق رکن آر کے سنہا کو سال 2020 کے لیے صحافت میں ان کی شاندار شراکت کے لیے ‘ڈاکٹر منگلم سوامیناتھن ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ سینئر صحافی شری رام جوشی کو سال 2021 کے لیے صحافت میں ان کی شاندار خدمات کے لیے ‘ڈاکٹرسوامیناتھن ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔

ملیالم منورما کے وروگھس تھامس اور شلبھ اپادھیائے کو فاونڈیشن برائے سائنس جرنلزم کے لیے بالترتیب 2020 اور 2021 کے لیے اعزاز سے نوازا جاچکا ہے۔ بھارت وکاس پریشد کو ملک بھر میں خدمات اور ثقافتی سرگرمیوں میں بہترین شراکت کے لیے فاونڈیشن نے اعزاز سے نوازا ہے۔ پچھلے سال روزنامہ جاگرن کے نیشنل ایڈیٹر وشنو ترپاٹھی کو فاونڈیشن نے صحافت میں ان کی شاندار شراکت کے لیے اعزاز سے نوازا تھا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

صدرجمہوریہ مرمو آج سے میگھالیہ اور آسام کے دورے پر
پٹنہ میں کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا ئی، بائک میں تصادم، فرار ہونے کے دوران 5 کو کچلا | BulletsIn
راجناتھ سنگھ اور لائیڈ آسٹن نے ہندوستان امریکہ شراکت داری کو اہم قرار دیا
وزیر اعظم مودی آج راجستھان کو دیں گے 17,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کی سوغات
سدانند وسنت داتے این آئی اے کے نئے سربراہ ہوں گے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہر ضرورت مند کو علاج کے لیے مدد ملے گی : وزیراعلیٰ
Next Article آئی پی ایل 2024 : آل کیش ٹریڈ میں ممبئی انڈینز میں واپسی کے لیے تیار ہیں ہاردک پانڈیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?