• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > صدرجمہوریہ مرمو آج سے میگھالیہ اور آسام کے دورے پر
National

صدرجمہوریہ مرمو آج سے میگھالیہ اور آسام کے دورے پر

CliQ INDIA
Last updated: January 15, 2024 2:11 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 15 جنوری (ہ س)۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کا میگھالیہ اور آسام کا تین روزہ دورہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ وہ آج تورا کے پی اے سنگما اسٹیڈیم میں میگھالیہ گیمز کا افتتاح کریں گی۔ وہ منگل کو کوتورا کے بالجیک ہوائی اڈے پر سیلف ہیلپ گروپس کے ارکان سے خطاب کریں گی ۔ اس کے ساتھ یہی ورچوئلی تورا میں نئے انٹیگریٹڈ ایڈمنسٹریشن کمپلیکس کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گی۔

پی آئی بی نے یہ اطلاع صدر جمہوریہ کے دورے کے حوالے سے جاری کردہ بیان میں دی۔ صدر جمہوریہ منگل کو موفلانگ میں ایک اجتماع سے خطاب کریں گی۔ وہ اپ گریڈ شدہ رونگجینک منگ سانگ ایڈوکگرے روڈ اور میرانگ رانی گوڈاون اجرا روڈ کا بھی افتتاح کریں گی۔

صدر جمہوریہ شیلانگ پیک روپ وے اور کونگ تھونگ، ماولنگوٹ اور کڈینگریم گاوں میں سیاحتی لاج کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ شام میں ہی صدر جمہوریہ راج بھون، شیلانگ میں منعقد ہونے والی سول اعزازی تقریب میں شرکت کریں گے۔ اس تقریب کا اہتمام میگھالیہ حکومت نے ان کے اعزاز میں کیا ہے۔ پریس ریلیز کے مطابق، صدر دروپدی مرمو 17 جنوری کو آسام کے ترالانگسو، دیفو میں کاربی یوتھ فیسٹیول کی گولڈن جوبلی تقریبات میں شرکت کریں گی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بھارت اور امریکہ دو طرفہ تجارتی معاہدے پر بات چیت کر رہے ہیں: وزارت خارجہ | BulletsIn
دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں ہو رہی ہے بارش، 19 ریاستوں میں بھاری بارش کی پیشین گوئی | BulletsIn
بھوپال گیس سانحہ کی 39ویں برسی ، جاں بحق افراد کو خراج عقیدت
WTO کی مستقبل پر بیکار وزارتی کانفرنس کے بعد افسردگی کا ماہول
جیٹ فیول مہنگا: آکاسا ایئر 15 مارچ سے اندرون و بیرون ملک پروازوں پر فیول سرچارج لگائے گی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فوج نے جموں کے اکھنور سیکٹر میں سیز فائر کی خلاف ورزی کے خبروں کو مسترد کیا
Next Article خام تیل 79 ڈالر فی بیرل کے قریب، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?