• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > لوک سبھا میں تین بل پیش، ٹی ایم سی ایم پی سوگتا رائے نے بل کی مخالفت کی۔
National

لوک سبھا میں تین بل پیش، ٹی ایم سی ایم پی سوگتا رائے نے بل کی مخالفت کی۔

CliQ INDIA
Last updated: December 2, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی، یکم دسمبر (ہ س)۔ پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے آغاز کے ساتھ ہی مرکزی حکومت نے آج لوک سبھا میں تین بل پیش کئے۔ ان میں منی پور گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (دوسری ترمیم) بل، 2025، سینٹرل ایکسائز (ترمیمی) بل، 2025، اور ہیلتھ سیکیورٹی نیشنل سیکیورٹی سیس بل، 2025 شامل ہیں۔

تاہم، ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ سوگتا رائے نے ان بلوں کی مخالفت کی۔ منی پور گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (دوسری ترمیم) بل، 2025 کا مقصد ریاست میں جی ایس ٹی نظام کو ہموار کرنا ہے۔ سنٹرل ایکسائز (ترمیمی) بل، 2025 کا مقصد ایکسائز ڈیوٹی میں اصلاحات اور ایڈجسٹمنٹ کرنا ہے۔ مزید برآں، ہیلتھ سیکیورٹی نیشنل سیکیورٹی سیس بل، 2025، قانونی طور پر صحت کی حفاظت اور قومی سلامتی کے لیے سیس عائد کرنے کے قابل بنائے گا۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

کیرالہ میں کورونا کے معاملوں میں تیزی، 24 گھنٹوں میں 292 نئے کیس، 3 اموات
نکسلیوں نے اڈیشہ جھارکھنڈ سرحد پر ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑا دیا، ٹرین آپریشن معطل، تلاشی آپریشن شروع
وزیر اعظم منگل کو 10 نئی وندے بھارت ٹرینیں تحفے میں دیں گے
بی جے پی نے نوجوت سدھو کے بیان پر نشانہ لگایا، کہتے ہیں دہلی میں دوستی اور پنجاب میں کشتی
بہار میں ووٹر لسٹ نظرثانی کے عمل کے درمیان سیمانچل اضلاع میں آدھار کارڈ کی موجودگی پر سوال

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کانگریس نے اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن احتجاج کیا، چھندواڑہ کھانسی کے شربت اسکینڈل پر حکومت کو گھیرا
Next Article ‘بارڈر 2’ سے دلجیت دوسانجھ کا دھماکہ خیز پہلا منظر سامنے آگیا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?