• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > نکسلیوں نے اڈیشہ جھارکھنڈ سرحد پر ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑا دیا، ٹرین آپریشن معطل، تلاشی آپریشن شروع
National

نکسلیوں نے اڈیشہ جھارکھنڈ سرحد پر ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑا دیا، ٹرین آپریشن معطل، تلاشی آپریشن شروع

CliQ INDIA
Last updated: August 4, 2025 6:37 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بھونیشور،3 اگست (ہ س)۔ اتوار کو ایک تباہ کن واقعے میں مشتبہ نکسلیوں نے اڈیشہ-جھارکھنڈ سرحد پر ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑا دیا۔ یہ واقعہ ماؤنوازوں کی طرف سے منائے جانے والے ‘شہید ہفتہ’ (28 جولائی تا 3 اگست) کے آخری دن پیش آیا۔ یہ واقعہ جھارکھنڈ کے کرمپاڑا اسٹیشن اور اڈیشہ کے رنجیڈا اسٹیشن کے درمیان سرنڈا جنگل کے علاقے میں پیش آیا جس کی وجہ سے اس راستے پر ٹرینوں کی آمدورفت رک گئی۔

ابتدائی معلومات کے مطابق بمل گڑھ ریلوے سیکشن کے تحت علی الصبح دھماکہ ہوا جس سے ریلوے ٹریک کو بھاری نقصان پہنچا۔ تاہم واقعہ کے وقت ٹریک پر کوئی ٹرین نہیں تھی جس سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔

واقعے کے بعد متاثرہ حصے پر ریل آپریشن فوری طور پر روک دیا گیا ہے۔ دوسری طرف، اڈیشہ پولیس، جھارکھنڈ پولیس، سی آر پی ایف اور جھارکھنڈ جیگوارس کی مشترکہ ٹیموں نے سرنڈا جنگل کے علاقے میں ایک جامع تلاشی اور کومبنگ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ریلوے ٹریک پر دیگر ممکنہ دھماکہ خیز مواد کی جانچ کے لیے بم ڈسپوزل سکواڈز کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔

کرم پاڑا (جھارکھنڈ) اور رنجیڈا (اڈیشہ) دونوں اسٹیشن سرحدی علاقے میں واقع ہیں اور ماؤنوازوں کے لیے حساس سمجھے جاتے ہیں۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

امت شاہ نے پرم ویر چکر سے سرفراز عبدالحمید کو نمن کیا | BulletsIn
سونے کی قیمتوں میں تیزی سے گراوٹ آئی جبکہ چاندی کی قیمتیں بڑھ کر اعلیٰ ہوگئیں، مارکیٹ میں波ٹیاں بدلاؤ کی نشاندہی کرتی ہیں
اولا نے Krutrim AI کی نقاب کشائی کی: ہندوستان کا مقامی معاون
سندیشکھلی تشدد کا ماسٹر مائنڈ شاہجہان شیخ گرفتار، بنگال پولیس نے پکڑ لیا۔
ستیندر جین کو سپریم کورٹ سے راحت، عبوری ضمانت میں 4 دسمبر تک توسیع

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ماں نے نوزائیدہ بچی کو بیچ دیا، پولیس نے گوہاٹی سے برآمد کیا
Next Article کوپا امریکہ فیمینینا: برازیل فٹبال ٹیم ایک بار پھر چمپئن بن گئی، نویں بار کوپا امریکہ فیمینینا ٹائٹل جیتا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?