• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > راجستھان کے 199 اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ جاری، 1863 امیدوار میدان میں
National

راجستھان کے 199 اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ جاری، 1863 امیدوار میدان میں

CliQ INDIA
Last updated: November 25, 2023 1:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

راجستھان کے 199 اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ جاری، 1863 امیدوار میدان میں

۔ ووٹروں میں جوش، ووٹر صبح 7 بجے سے پہلے ہی بوتھ پر پہنچنے لگے تھے

۔ انتخابی عہدیداروں نے پرامن ووٹنگ کے لئے تمام ضروری انتظامات کئے

جے پور، 25 نومبر (ہ س)۔ راجستھان میں 200 میں سے 199 اسمبلی سیٹوں کے لیے ہفتہ کی صبح 7 بجے ووٹنگ شروع ہو گئی۔ ریاست کے 5 کروڑ 26 لاکھ 90 ہزار 146 ووٹر 1863 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔ ان میں 183 خواتین امیدوار ہیں۔ ووٹنگ شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔ الیکشن کمیشن نے ضلع الیکشن افسران کے ساتھ مل کر اضلاع میں پرامن ووٹنگ کے لیے تمام ضروری انتظامات کیے ہیں۔ ابتدائی مرحلے میں ووٹنگ کی رفتار سست ہے۔ تاہم صبح 7 بجے سے پہلے ہی لوگ ووٹ ڈالنے کے لیے بوتھ پر پہنچنا شروع ہو گئے تھے۔

راجستھان کے 199 اسمبلی حلقوں کے کل 51,507 پولنگ اسٹیشنوں پر کل 5 کروڑ 26 لاکھ 90 ہزار 146 ووٹر 1863 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔ ریاست میں 51 ہزار 980 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔ ہر پولنگ اسٹیشن پر اوسطاً 1023 ووٹرز ہیں۔ ریاست میں 1592 پولنگ اسٹیشنوں کی کمان خواتین کے حوالے کی گئی ہے اور 199 پولنگ اسٹیشنوں کی باگ ڈور معذور اہلکاروں کے حوالے کی گئی ہے۔ ریاست کے 26 ہزار 393 پولنگ اسٹیشنوں پر ویب کاسٹنگ کی جائے گی۔

ریاست کی 200 میں سے 199 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے کیونکہ سری گنگا نگر اسمبلی سیٹ کے امیدوار گرمیت سنگھ کنر کی موت کی وجہ سے انتخابات کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔ حکمراں کانگریس نے 198 اور بی جے پی نے 199 سیٹوں پر امیدوار کھڑے کیے ہیں، جب کہ 737 آزاد امیدوار بھی میدان میں ہیں۔

ان کے علاوہ بی ایس پی سے 185، عام آدمی پارٹی سے 86، راشٹریہ لوک تانترک پارٹی سے 78، آزاد سماج پارٹی (کانشی رام) سے 46، بھارت آدیواسی پارٹی سے 27، رائٹ ٹو ریکال پارٹی سے 26، انڈین پیپلز گرین پارٹی سے 22، ابھینو راجستھان پارٹی کے 21، جن نائک جنتا پارٹی کے 20، بہوجن مکتی پارٹی کی 18، بھارتیہ ٹرائبل پارٹی کی 17، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکس) کی 17، ابھینو لوک تانترک پارٹی، اے آئی ایم آئی ایم اور بھیم ٹرائبل کانگریس کے 10-10 پارٹیوںسمیت ڈھائی درجن سے زیادہ پارٹیوں کے سینکڑوں امیدوار انتخابات لڑ رہے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

وزیر اعظم مودی کا آج بہار اور مغربی بنگال میں چار مقامات پر جلسہ عام
آر جے ڈی کے گانوں سے پتہ چلتا ہے کہ وہ جنگل راج کی واپسی کے لیے کتنا بے چین ہے: وزیر اعظم
وزیراعظم مودی کا بجٹ کے بعد کا ویبینار: صنعتی قوت بڑھانے اور اقتصادی ترقی تیز کرنے کے لیے اصلاحات پر زور
لوک سبھا: 30 مارچ کو نکسل سے پاک بھارت کی حکومتی حکمت عملی پر بحث
آج اسٹاک مارکیٹ کریش: عالمی دباؤ کے باعث سینسیکس 1600 پوائنٹس گر گیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جنگ کے دوران حماس نے 25 یرغمالیوں کو کیا رہا، ریڈ کراس کے سپرد کئے گئے اسرائیلی یرغمالی
Next Article پہلی جیت کی امید کے ساتھ کیرالہ جائے گی حیدرآباد ایف سی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?