• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > دہلی حکومت کے 80 ہزار ملازمین کو دیوالی پر بونس ملے گا
National

دہلی حکومت کے 80 ہزار ملازمین کو دیوالی پر بونس ملے گا

CliQ INDIA
Last updated: November 7, 2023 1:00 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

ہر ملازم کو 7 ہزار روپے کا بونس ملے گا۔

نئی دہلی، 6 نومبر (ہ س)۔

دہلی حکومت نے دیوالی پر اپنے ملازمین کو بڑا تحفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت نے اپنے 80 ہزار ملازمین کو 7 ہزار روپے بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کو بونس کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ دہلی حکومت دیوالی پر گروپ بی کے تمام نان گزیٹیڈ اور گروپ سی ملازمین کو یہ بونس دے گی۔

کیجریوال نے کہا کہ اس سے تہواروں کے دوران ملازمین کے گھروں میں خوشی دگنی ہو جائے گی۔ ہمارے ملازمین نے تعلیم، صحت، بنیادی ڈھانچے اور عوامی خدمات سمیت تمام شعبوں میں بہترین کام کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ بحیثیت حکومت ہم نے ہمیشہ اپنے ملازمین کی زندگیوں کو بہتر بنانے کی کوشش کی ہے اور یہ کوشش مستقبل میں بھی جاری رہے گی۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس وقت دہلی حکومت میں تقریباً 80 ہزار گروپ بی نان گزیٹیڈ اور گروپ سی ملازمین ہیں۔ ان تمام ملازمین کو بونس دینے پر 56 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

سپریم کورٹ نے خواتین کو مستقل کمیشن سے انکار کو ‘امتیازی’ قرار دیا، تاریخی ریلیف کا حکم
بھارت نے رافیل جہاز اور جدید میزائل انضمام کے ساتھ ہوائی جنگی طاقت میں اضافہ کیا
صدرجمہوریہ اور وزیر اعظم نے منسا دیوی سانحہ پر تعزیت کا اظہار کیا
وزیر اعظم مودی آج کریں گے 'من کی بات'
نوی ممبئی میں جدید ریڈی ایشن تھیریپی سینٹر کی تعمیر شروع

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کیوں دیں استعفیٰ بھائی ؟ بی جے پی نے استعفیٰ مانگا تو تیجسوی نے کہا
Next Article ہاکی انڈیا نے ایشین چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر ہر کھلاڑی کو تین لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?