• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > نوی ممبئی میں جدید ریڈی ایشن تھیریپی سینٹر کی تعمیر شروع
National

نوی ممبئی میں جدید ریڈی ایشن تھیریپی سینٹر کی تعمیر شروع

CliQ INDIA
Last updated: October 21, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نوی ممبئی میں جدید ریڈی ایشن تھیریپی سینٹر کی تعمیر شروع

۔ سالانہ

25 ہزار نئے مریضوں کو علاج و تشخیص کی حاصل ہوگی سہولت

ممبئی

، 20 اکتوبر(ہ س)نوی ممبئی میں کینسر کے جدید علاج، تحقیق اور

تربیت کے لیے ایک عظیم الشان مرکز کی تعمیر شروع ہو گئی ہے، جو ملک کا سب سے بڑا ریڈی

ایشن تھیریپی سینٹر ہوگا۔ یہ منصوبہ آئی سی آئی سی آئی بینک اور ٹاٹا میموریل سینٹر

کے باہمی اشتراک سے 625 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا جا رہا ہے۔ منصوبہ بینک کے سی

ایس آر اقدام کے تحت عمل میں آ رہا ہے، جو ٹی ایم سی کے ساتھ ملک کے تین شہروں میں

جدید کینسر اسپتالوں کے قیام کا حصہ ہے۔

یہ 11

منزلہ عمارت، جسے ’آئی سی آئی سی آئی فاؤنڈیشن بلاک فار ریڈی ایشن آنکولوجی‘ کا

نام دیا گیا ہے، 3.4 لاکھ مربع فٹ پر تعمیر ہوگی اور اس میں 12 جدید ایل آئی این

اے سی مشینیں نصب کی جائیں گی جو کینسر کے خلیوں پر انتہائی درست تابکاری فراہم

کرتی ہیں۔ عمارت میں دو بیسمنٹ اور ایک گراؤنڈ فلور بھی شامل ہوگا۔

اس مرکز

میں ہر سال 7,200 مریضوں کو ریڈی ایشن تھیریپی دی جائے گی، جبکہ دو لاکھ سے زائد سیشن

منعقد ہوں گے۔ اس کے علاوہ، 25 ہزار نئے مریضوں کو او پی ڈی کنسلٹیشن اور تشخیص کی

سہولیات حاصل ہوں گی۔ منصوبے کے 2027 تک مکمل ہونے کی توقع ہے، جبکہ تعمیراتی

نگرانی آئی سی آئی سی آئی فاؤنڈیشن فار انکلوسیو گروتھ انجام دے گی۔

سنگ بنیاد

تقریب میں آئی سی آئی سی آئی بینک کے چیئرمین پردیپ کمار سنہا، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر

سندیپ بترا اور ٹی ایم سی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سدیپ گپتا شریک ہوئے۔ سنہا نے کہا کہ

بینک کا مقصد صحت عامہ کے ڈھانچے کو مضبوط کرنا اور علاج کو عام شہریوں تک پہنچانا

ہے۔ بترا نے واضح کیا کہ وشاکھاپٹنم، ملان پور اور نوی ممبئی میں قائم ہونے والے تین

مراکز کے لیے مجموعی طور پر 1,800 کروڑ روپے فراہم کیے جا رہے ہیں۔

ڈاکٹر

سدیپ گپتا نے کہا کہ یہ نئے مراکز پسماندہ طبقات کے لیے جدید علاج کے دروازے کھولیں

گے اور بچوں سے لے کر بڑوں تک خون کے کینسر کے علاج میں انقلابی تبدیلی لائیں گے۔

ڈاکٹر سی ایس پرمیش اور ڈاکٹر پنکج چترویدی نے اس اقدام کو کینسر کے علاج، تحقیق

اور تربیت کے میدان میں ایک تاریخی پیش رفت قرار دیا۔

ہندوستھان

سماچار

——————–

ہندوستان سماچار / جاوید این اے

You Might Also Like

ایئر انڈیا اور انڈیگو کا فیول سرچارج میں اضافہ، فضائی سفر مہنگا عالمی ایندھن کے بحران کے باعث فضائی شعبہ متاثر، ایئر لائنز نے فیول سرچارج بڑھا دیا۔
مسلم پرسنل لا بورڈ کے مجلس عاملہ کا انعقاد،گیان واپی مسجد،متھرا شاہی عیدگاہ سمیت متعدد مسائل زیر بحث
ستیندر جین کی عبوری ضمانت میں اگلے احکامات تک توسیع، سماعت 14 دسمبر کو ہوگی۔
سی بی آئی نے انیل امبانی کے خلاف 2,220 کروڑ روپے کے نئے بینک فراڈ کیس میں مقدمہ درج کیا، ہائی کورٹ کی روک ہٹائے جانے کے بعد چھاپے مارے۔
شہریت (ترمیمی) ایکٹ سے متعلق تنازعہ: ایک نئی بحث

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آر پی ایف نے ریلوے اسٹیشن سے 23,182 روپے مالیت کے پٹاخے ضبط کیے
Next Article مند ھانا نے انگلینڈ کے خلاف ہار کی ذمہ داری لی ،کہا ان کے شاٹ کا انتخاب بہتر ہو سکتا تھا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?