• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کا دہلی میں انتقال
National

جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کا دہلی میں انتقال

CliQ INDIA
Last updated: August 6, 2025 6:39 am
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 5 اگست (ہ س)۔ جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کا منگل کو یہاں ڈاکٹر رام منوہر لوہیا اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 79 برس تھی اور وہ 11 مئی سے اسپتال میں داخل تھے جہاں ان کی حالت تشویشناک تھی۔ ملک کے جموں و کشمیر کا گورنر رہنے کے دوران ہی مرکزی حکومت نے 5 اگست 2019 کو دفعہ 370 اور 35 اے کو ختم کر دیا تھا۔ یہ محض اتفاق ہی ہے کہ انہوں نے 5 اگست کو آخری سانس لی۔

ڈاکٹر رام منوہر لوہیا اسپتال نے ایک بیان میں کہا کہ ستیہ پال ملک نے دوپہر 1.12 بجے آخری سانس لی۔انہیں پیشاب کی نالی میں شدید انفیکشن (یورینری ٹریکٹ انفیکشن)اور گردے فیل ہونے کی پیچیدگیوں کی وجہ سے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں داخل کرایا گیا تھا۔ وہ طویل عرصے سے دیگر صحت کے مسائل میں مبتلا تھے جن میں ذیابیطس، گردے کی بیماری، ہائی بلڈ پریشر، موٹاپا اور آبسٹرکٹیو سلیپ اینیمیا جیسی بیماریاں شامل ہیں۔

انہیں 11 مئی کو رات 12:04 بجے پیشاب کی نالی کے شدید انفیکشن کے ساتھ اسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور اس کے بعد پیشاب کی نالی کے انفیکشن، اسپتال سے حاصل شدہ نمونیا اور کئی ا عضاءکی خرابی کی وجہ سے سیپٹک شاک ہو گیا۔ انہیں کرونک کڈنی بیماری کی وجہ سے ڈیسیمنیٹڈانٹراواسکولر کوایگولیشن اورگردے کو شدید نقصان بھی پہنچا، جس کے لیے انہیں کئی ہیمو ڈائلیسس سیشنز کی ضرورت پڑی۔

ستیہ پال ملک اکتوبر 2017 سے اگست 2018 تک بہار کے گورنر رہے۔ وہ 21 مارچ سے 28 مئی 2018 تک اڈیشہ کے قائم مقام گورنر بھی رہے۔ انہوں نے اگست 2018 سے اکتوبر 2019 تک غیر منقسم جموں و کشمیر کے آخری گورنر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ ان کی مدت کار کے دوران مرکزی حکومت نے 5 اگست 2019 کوآرٹیکل 370اور 35اے کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جس کے بعد جموں و کشمیر کو دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کر دیا گیا۔ یہ محض اتفاق ہے کہ آج اس فیصلے کی چھٹی برسی ہے اور اسی دن ستیہ پال ملک نے آخری سانس لی۔

ستیہ پال ملک کو جموں و کشمیر کے بعد گوا کا گورنر بنایا گیا تھا۔ وہ میگھالیہ کے گورنر بھی رہے۔ انہوں نے 2019 کے پلوامہ حملے میں سیکورٹی لیپس اور کیرو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ میں مبینہ بدعنوانی کے مسائل پر کھل کر بات کی تھی جس کی وجہ سے وہ تنازعات میں بھی گھرے تھے۔ بعد میں وہ بی جے پی کے بڑے ناقد بن گئے۔

ستیہ پال ملک 24 جولائی 1946 کو پیدا ہوئے تھے۔ ان کا تعلق اتر پردیش کے باغپت ضلع کے ہسودا گاو¿ں سے تھا۔ وہ ایک جاٹ گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے میرٹھ کالج سے بیچلر آف سائنس اور ایل ایل بی کی ڈگریاں حاصل کیں۔ انہوں نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز 1968-69 میں میرٹھ کالج کے طلبہ یونین کے صدر کے طور پر کیا۔ وہ 1974-77 تک اتر پردیش قانون ساز اسمبلی کے رکن رہے اور 1980 سے 1989 تک راجیہ سبھا میں اتر پردیش کی نمائندگی کی۔ 1989 سے 1991 تک انہوں نے جنتا دل کے رکن کے طور پر نویں لوک سبھا میں علی گڑھ کی نمائندگی کی۔

ہندوستھا ن سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

انڈین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آج سے گوا میں شروع ، انوراگ ٹھاکر کریں گے افتتاح
پرواز کے روانہ ہونے کے 24 گھنٹے بعد مسافر کا ذاتی ڈیٹا سسٹم سے ہٹا دیا جاتا ہے: وی کے سنگھ
 ہمارا مقصد بی جے پی کو شکست دینا ہے: کے سی وینوگوپال | BulletsIn
ہندوستان کے فوڈ پروسیسنگ سیکٹر نے نو سالوں میں 50,000 کروڑ روپے کی ایف ڈی آئی کو راغب کیا: وزیر اعظم
ہندوستان پہلے تجارتی خام تیل کے اسٹریٹجک اسٹوریج کی تعمیر کا منصوبہ رکھتا ہے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جموں میں این سی، کانگریس اور پی ڈی پی نے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا
Next Article خواتین کی اسپیڈ شطرنج چیمپئن شپ 2025: آر ویشالی پہلے ہی راؤنڈ میں باہر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?