• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > خواتین کی اسپیڈ شطرنج چیمپئن شپ 2025: آر ویشالی پہلے ہی راؤنڈ میں باہر
Sports

خواتین کی اسپیڈ شطرنج چیمپئن شپ 2025: آر ویشالی پہلے ہی راؤنڈ میں باہر

CliQ INDIA
Last updated: August 6, 2025 6:40 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 5 اگست (ہ س)۔ ہندوستانی گرینڈ ماسٹر آر ویشالی کو خواتین کی اسپیڈ شطرنج چیمپئن شپ 2025 کے پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ پیر کو امریکی انٹرنیشنل ماسٹر ایلس لی کے ہاتھوں 6-8 سے شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئیں۔

میچ کے آغاز میں ویشالی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 5+1 سیکشن میں 3.5-0.5 کی برتری حاصل کی، لیکن ایلس لی نے 3+1 سیکشن میں زبردست واپسی کی اور لگاتار چار میچ جیتے۔ آخری 1+1 سیکشن میں بھی اس نے 3-2 کی برتری حاصل کی اور میچ جیت لیا۔

یہ ٹورنامنٹ آن لائن کھیلا جا رہا ہے اور اس میں کل 16 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں سے آٹھ کوالیفائر ہیں جبکہ آٹھ کو براہ راست مدعو کیا گیا ہے۔ مقابلے کی کل انعامی رقم 75,000 امریکی ڈالر ہے جس میں فاتح کو 7,000 ڈالر ملیں گے۔

ہندوستان کی دیویا دیشمکھ اب اس ٹورنامنٹ میں واحد ہندوستانی کھلاڑی رہ گئی ہیں۔ 19 سالہ دویا، جو حال ہی میں فیڈے ورلڈ کپ جیت کر گرینڈ ماسٹر بنی ہے، اپنا پہلا میچ 11 اگست کو چین کی لی تینگ جی کے خلاف کھیلے گی۔

ہندوستھان سماچار

—————

ہندوستان سماچار / عبدالواحد

You Might Also Like

آئی پی ایل 2024: ویرات کوہلی کے نام غیر مطلوبہ ریکارڈ جڑ گیا، سست ترین سنچری بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔
ڈی پی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی لیگ کا چوتھا سیزن یو اے ای کے قومی دن سے شروع ہوگا | BulletsIn
خواتین اوپن گولف 2025: ووڈ کی سست شروعات، اوکیاما اور تاکیڑاکی پہلے دن مشترکہ برتری
کناڈا نے اٹلی کو شکست دے کر پہلی بار ہاپ مین کپ جیتا
تنزید تمیم کی سنچری، بنگلہ دیش نے پاکستان کو ہرا کر 2-1 سیریز جیت لی۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کا دہلی میں انتقال
Next Article ڈگری، ہنر یا ہائبرڈ: تیزی سے بدلتی ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہندوستانی نوجوانوں کے لیے کیریئر کا مخمصہ | BulletsIn
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?