• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > ہندوستان کے فوڈ پروسیسنگ سیکٹر نے نو سالوں میں 50,000 کروڑ روپے کی ایف ڈی آئی کو راغب کیا: وزیر اعظم
National

ہندوستان کے فوڈ پروسیسنگ سیکٹر نے نو سالوں میں 50,000 کروڑ روپے کی ایف ڈی آئی کو راغب کیا: وزیر اعظم

CliQ INDIA
Last updated: November 3, 2023 5:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 03 نومبر (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کہا کہ ہندوستان کے فوڈ پروسیسنگ شعبے نے گزشتہ نو سالوں میں 50,000 کروڑ روپے کی ایف ڈی آئی کو راغب کیا ہے۔ وزیر اعظم نے یہ بات نئی دہلی کے پرگتی میدان میں ‘بھارت منڈپم’ میںایک بڑے فوڈ ایونٹ ’ورلڈ فوڈ انڈیا 2023‘ کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔

وزیراعظم نے کہا کہ ذائقہ اور ٹیکنالوجی کا یہ امتزاج ایک نئے مستقبل کو جنم دے گا اور نئی معیشت کو رفتار دے گا۔ اس بدلتے وقت میں، 21ویں صدی میں غذائی تحفظ ایک بڑا مسئلہ ہے اور اسی لیے ورلڈ فوڈ انڈیا جیسے ایونٹ اہم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں پراسیسڈ فوڈ انڈسٹری کو اب ایک ابھرتے ہوئے شعبے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ پچھلے نو سالوں میں اس شعبے کو 50,000 کروڑ روپے کی ایف ڈی آئی ملی ہے۔ یہ حکومت ہند کی صنعت نواز اور کسان نواز پالیسیوں کی وجہ سے ہے۔ ہم نے فوڈ پروسیسنگ سیکٹر کے لیے پی ایل آئی اسکیم شروع کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کی خواتین میں فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری کی قیادت کرنے کی قدرتی صلاحیت موجود ہے۔ اس کے لیے کاٹیج انڈسٹریز اورایس ایچ جی ایس کو ہر سطح پر خواتین کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان میں اتنا ہی ثقافتی تنوع ہے جتنا کہ کھانے کا تنوع ہے۔ آج جس طرح سے پوری دنیا میں ہندوستان کے تئیں تجسس بڑھ گیا ہے، وہ آپ سب کے لیے ایک بہت بڑا موقع بھی لے کر آیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

شیخ حسینہ کی ہندوستان میں دوسری رات بھی ہنڈن ایئر فورس بیس پر گزری | BulletsIn
فرید آباد: نائب صدر دھنکھڑ کی اہلیہ سدیش دھنکھڑ سورج کنڈ میلہ پہنچیں۔
ایئر انڈیا نے شدید برفانی طوفان کی وجہ سے پیدا ہونے والی رکاوٹوں کے پیش نظر 24 فروری کو نیویارک اور نیوارک کی پروازیں منسوخ کر دیں۔
اتراکھنڈ کے کانگریس کارکنوں نے ضمنی انتخابات میں جیت کا جشن منایا | BulletsIn
وزیر اعظم مودی آج مدھیہ پردیش کے سیونی اور کھنڈوا اضلاع کے انتخابی دورے پر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article الفا کیمپ سے بھاگ کر کیڈر نے کی خودسپردگی
Next Article سلطان آف جوہور کپ 2023: ہندوستانی جونیئر مردوں کی ہاکی ٹیم کا مقابلہ سیمی فائنل میں جرمنی سے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?