• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حملے کی کئی ایجنسیوں نے بیک وقت تحقیقات شروع کی
National

بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حملے کی کئی ایجنسیوں نے بیک وقت تحقیقات شروع کی

CliQ INDIA
Last updated: December 27, 2023 3:00 am
CliQ INDIA
Share
5 Min Read
SHARE

۔ بحریہ کی ٹیم نقصان کا جائزہ لے گی اور حملے کا طریقہ معلوم کرے گی

– بحیرہ احمر سے گزرنے والے تجارتی جہازوں کو سیکورٹی فراہم کرنے کے لیے گشت میں اضافہ

نئی دہلی، 26 دسمبر ( ہ س)۔ بحیرہ احمر میں ڈرون حملے کا نشانہ بننے والے تجارتی جہاز ایم وی کیم پلوٹو کے ممبئی کے ساحل پر واپس آنے کے بعد کئی ایجنسیوں نے مشترکہ تحقیقات شروع کی ہے۔ انڈین کوسٹ گارڈ، انڈین نیوی، انٹیلی جنس ایجنسیوں اور دیگر متعلقہ حکام کی مشترکہ تحقیقات میں یہ معلوم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ جہاز پر حملہ کرنے کے لیے میزائل یا ڈرون کا استعمال کیا گیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی انڈین کوسٹ گارڈ نے بحیرہ احمر سے گزرنے والے تجارتی جہازوں کو سیکورٹی فراہم کرنے کے لیے گشت بڑھا دی ہے۔

ہندوستانی کوسٹ گارڈ کے جہاز آئی سی جی ایس وکرم کی نگرانی میں حملے کا شکار لائبیریائی تجارتی جہاز ایم وی کیم پلوٹو پیر کے روز ممبئی کے باہر آوٹر اینکریج میں ظت لنگر انداز ہو گیا۔ لائبیریائی پرچم والے آئل ٹینکر ایم وی کیم پلوٹوکے ساتھ 21 ہندوستانی اور 01 ویتنامی عملے کے ارکان کو ممبئی لایا گیا ہے۔ انتہائی خراب حالت میں پہنچنے والے اس جہاز کے کیمیکل کو دوسرے جہاز میں منتقل کیا گیا ہے۔ بھارت کے مغربی ساحل پرجہاز کو ممبئی بندرگاہ پر لانے کا مقصد آخریہ معلوم کرنا ہے کہ اس پر حملہ کرنے کے لیے کیا طریقہ استعمال کیا گیا۔ حملے سے ہونے والے نقصان کا اندازہ لگانے کے ساتھ ساتھ ہندوستانی بحریہ کی ایک ٹیم اس بات کی بھی تحقیقات کر رہی ہے کہ یہ حملہ بحیرہ عرب میں کیسے کیا گیا۔

انڈین کوسٹ گارڈ، بھارتی بحریہ، انٹیلی جنس ایجنسیوں اور دیگر متعلقہ حکام نے مشترکہ تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ہندوستانی کوسٹ گارڈ نے بھی اس علاقے میں گشت بڑھا دیا ہے تاکہ وہاں سے گزرنے والے تجارتی بحری جہازوں کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔ بھارتی بحریہ نے تجارتی جہاز ایم وی کیم پلوٹو پر مشتبہ ڈرون حملے سے ہونے والے نقصان کی تصاویر جاری کی ہیں۔ خطے میں ہندوستانی اور دیگر تجارتی جہازوں کی حفاظت کے لیے، ہندوستانی بحریہ نے بحیرہ احمر سمیت بحیرہ عرب میں طویل فاصلے تک گشت کے لیے آبدوز اورنگرانی طیارے پی 8- آئی کو تعینات کر دیا ہے ، جو خطے میں اس کی گشت کو مزید بڑھا ئیں گے ۔ ان طیاروں کو میری ٹائم ڈومین بیداری کو برقرار رکھنے کا کام سونپا گیا ہے۔

اس کے علاوہ، ہندوستانی بحریہ نے ہندوستان آنے والے مال بردار جہازوں کی حفاظت اور بحیرہ احمر کے قریب ڈیٹرنٹ موجودگی کو برقرار رکھنے کے لیے مختلف علاقوں میں تباہ کن آئی این ایس مورموگاو، آئی این ایس کوچی اور آئی این ایس کولکاتا کو تعینات کیا ہے۔ ہندوستانی بحریہ کی ایکسپلوسیو آرڈیننس ڈسپوزل ٹیم نے حملے کے طریقہ اور نوعیت کا ابتدائی اندازہ لگانے کے لیے جہاز کا معائنہ کیا۔ ٹیم نے ایم وی کیم پلوٹو کو پہنچنے والے نقصان کا ابتدائی اندازہ لگایا ہے جو ڈرون حملے کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ تاہم، اس حملے میں استعمال ہونے والے دھماکہ خیز مواد کی قسم اور مقدار کا تعین کرنے کے لیے مزید فارینسک اور تکنیکی تجزیہ کی ضرورت ہوگی۔

جہاز کو مختلف تجزیہ کاروں کے ذریعے لازمی چیک سے گزرنا ہے، جس کے بعد جہاز کے تباہ شدہ حصے کی ڈاکنگ اور مرمت کی جائے گی۔ اس کے بعد ایم وی کیم پلوٹو کو ان کی کمپنی کے حوالے کر دیا جائے گا۔ اس وقت ویسٹرن نیول کمانڈ کا میری ٹائم آپریشن سنٹر کوسٹ گارڈ اور تمام متعلقہ ایجنسیوں کے ساتھ قریبی رابطہ کاری کے ساتھ صورتحال کی سرگرمی سے نگرانی کر رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

23 مارچ سے ہوائی کرایوں کی حد ختم، اندرون ملک پروازیں مہنگی ہونے کا امکان
دلائی لامہ سکم سے واپس، مغربی بنگال کے سالوگڈھامیں مذہبی تبلیغ کے پروگرام میں شرکت کریں گے
وزیر اعلیٰ یوگی اور رام مندر کو اڑانے کی دھمکی دینے والے دو ملزم گرفتار
پٹنہ سے بنگلورو جانے والی اسپائس جیٹ کی پرواز منسوخ، 135 مسافروں نے ہوائی اڈے پرکیا ہنگامہ
بنگال گلوبل سمٹ میں اڈانی کی آمد پر تذبذب

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کسانوں کے مسائل کو لے کر آر ایل ڈی کارکنوں کے پیدل مارچ کو پولیس نے روکا
Next Article بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حملے کی کئی ایجنسیوں نے بیک وقت تحقیقات شروع کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?