• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > بنگال گلوبل سمٹ میں اڈانی کی آمد پر تذبذب
National

بنگال گلوبل سمٹ میں اڈانی کی آمد پر تذبذب

CliQ INDIA
Last updated: November 19, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کولکاتا، 19 نومبر (ہ س)۔ بنگال گلوبل بزنس سمٹ (بی جی بی ایس) اگلے ہفتے مغربی بنگال میں منعقد ہونے جا رہی ہے۔ بنگال کے ہلدیا میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی ڈیپ سی پورٹ کی ترقی میں اہم رول ادا کرنے والے اڈانی گروپ کے چیرپرسن گوتم اڈانی کی اس چوٹی کانفرنس میں آمد پر تذبذب برقرار ہے۔ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی مہوا موئترا نے جس طرح رشوت لینے کے معاملے میں پارلیمنٹ میں ان کے خلاف سوالات پوچھے اور ترنمول کے دیگر لیڈروں نے بغیر کسی وجہ کے اڈانی گروپ کو نشانہ بنایا، جس کی وجہ سے اس کانفرنس میں کئی دوسرے صنعتی گھرانوں کی شرکت پر بھی تذبذب ہے۔

حالانکہ اس میں ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر مکیش امبانی سمیت آئی ٹی سی، امبوجا نیوٹیا اور ہیرانندانی گروپ جیسی کمپنیوں کے سرکردہ صنعت کاروں کے شرکت کرنے کا امکان ہے۔ ریاستی حکومت کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا کہ یہ واضح نہیں ہے کہ اڈانی گروپ کے چیئرپرسن گوتم اڈانی دو روزہ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گےیا نہیں۔ لیکن گروپ کے نمائندے موجود رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مکیش امبانی کے اس سال بی جی بی ایس میں شرکت کا امکان ہے۔ دیگر صنعت کار جیسے سنجیو گوئنکا، سنجیو پوری، پورنیندو چٹرجی، ہرش وردھن نیوٹیا اور سجن جندل موجود رہیں گے۔

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ستمبر میں اسپین اور دبئی کے دورے کے دوران سرمایہ کاری کے حصول کے لیے کئی صنعت کاروں سے ملاقات کی تھی۔ اس سال بی جی بی ایس کا انعقاد 21 اور 22 نومبر کو ہونا ہے۔ اختتامی تقریب شہر کے علی پور علاقے کے دھندھانیا اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

چھتیس گڑھ کے چاول مل مالکوں کے یہاں ای ڈی کی چھاپہ ماری
بھارت نے ببر خالصہ سے وابستہ گینگسٹر لکھبیر لانڈا کو دہشت گرد قرار دیا
مرکزی وزیر ارجن منڈا کھونٹی میں 1100 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے
سنیتا آہوجا نے شادی، معافی اور اپنی شرائط پر زندگی گزارنے کے بارے میں خاموشی توڑی
راگھو چڈھا کی اے اے پی قیادت پر شدید تنقید، الزامات کو مسترد کیا اور پارٹی میں بڑھتے اختلافات کا اشارہ دیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بھارت-آسٹریلیا فائنل سے پہلے اروشی روتیلا نے کہا- بھارت ورلڈ کپ جیتے گا۔
Next Article سی آئی ڈی کی اطلاع پر جے پور کی رہنے والی خاتون اسمگلر ایک کروڑ روپے کی اسمیک کے ساتھ گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?