• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر اعلیٰ یوگی اور رام مندر کو اڑانے کی دھمکی دینے والے دو ملزم گرفتار
National

وزیر اعلیٰ یوگی اور رام مندر کو اڑانے کی دھمکی دینے والے دو ملزم گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: January 4, 2024 5:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

وزیر اعلیٰ یوگی اور رام مندر کو اڑانے کی دھمکی دینے والے دو ملزم گرفتار

لکھنؤ، 04 جنوری (ہ س)۔ اتر پردیش اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، شری رام مندر، اے ڈی جی ایس ٹی ایف اور دیویندر تیواری کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ بدھ کو دونوں ملزمین کو دارالحکومت لکھنؤ کے وبھوتی کھنڈ تھانہ علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ اس معاملے میں دیویندر تیواری کی طرف سے سیکورٹی لینے کی سازش کا انکشاف ہوا ہے۔ دونوں گرفتار ملزمان اس کے ساتھی ہیں۔ ایس ٹی ایف اور پولیس کی کئی ٹیمیں اصل سازشی کی تلاش میں مصروف ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، شری رام مندر، ایس ٹی ایف کے اے ڈی جی ایس ٹی ایف امیتابھ یش، دیویندر تیواری اور رام مندر کو آئی ایس آئی کے مبینہ زبیر خان نے بم سے اڑانے کی دھمکی دی تھی۔ دھمکی ملنے کے بعد ایس ٹی ایف کی کئی ٹیموں نے تفتیش شروع کر دی اور دھمکی دینے والوں کی تلاش شروع کر دی۔ اس معاملے میں بدھ کی رات یوپی ایس ٹی ایف نے پولیس اسٹیشن وبھوتی کھنڈ گومتی نگر علاقے سے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور رام مندر کو اڑانے کی دھمکی دینے والے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار ملزم تاہر سنگھ اور اوم پرکاش مشرا ضلع گونڈہ میں کٹرا کے رہنے والے ہیں۔ ملزمان سے دو موبائل فون، میل آئی ڈی، دو وائی فائی راؤٹرز اور سی سی ٹی وی ڈی وی آر برآمد کیا گیا ہے۔

پوچھ گچھ کے دوران گرفتار ملزمان سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دیویندر تیواری جو خود کو ایک تنظیم کا قومی صدر بتاتا ہے، اس کے کہنے پر دھمکیاں دی گئی تھیں تاکہ اسے پولیس سیکورٹی حاصل ہو سکے۔ ایس ٹی ایف اور پولیس کی کئی ٹیموں نے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، شری رام مندر، ایس ٹی ایف کے اے ڈی جی ایس ٹی ایف کو دھمکی دینے والے مرکزی سازش کار کی تلاش شروع کردی ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی برطرفی کا مطالبہ؛ 180 ارکان پارلیمنٹ کی تحریک اپوزیشن نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔ اس سلسلے میں 180 ارکان پارلیمنٹ نے ایک تحریک پر دستخط کیے ہیں جسے جلد ہی پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
بنگال فالٹا ریپول 2026: انتخابی تنازعہ کے بعد سیکیورٹی کی بڑے پیمانے پر تعیناتی۔
وزیر داخلہ امت شاہ کا تین روزہ شمال مشرقی دورہ آج سے
شمالی کمان فوج کے جنرل آفیسرکمانڈنگ ان چیف نے راجوری سیکٹرمیں پوسٹوں کا دورہ کیا
بھارت نے اپریل 2026ء میں درامد کی قیادت میں 2.43 لاکھ کروڑ روپے کا ریکارڈ جی ایس ٹی کلیکشن ریکارڈ کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غیر انسانی حرکت : لاش اسپتال کے بیڈ پر گھنٹوں پڑی رہی، بیٹے اور داماد نے فون نہیں اٹھایا
Next Article لا لیگا: ملورکا کو شکست دے کر ٹاپ پر پہنچا ریئل میڈرڈ، گیرونا نے سنسنی خیز مقابلے میں ایٹلیٹیکو کو ہرایا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?