• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > اودھ-آسام ایکسپریس کی ایک بوگی میں آگ، مسافروں نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا کر جان بچائی
National

اودھ-آسام ایکسپریس کی ایک بوگی میں آگ، مسافروں نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا کر جان بچائی

CliQ INDIA
Last updated: November 14, 2023 5:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

اودھ-آسام ایکسپریس کی ایک بوگی میں آگ، مسافروں نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا کر جان بچائی

بریلی، 13 نومبر (ہ س)۔ بریلی میں اودھ-آسام ایکسپریس کی ایک بوگی میں اچانک آگ لگ گئی جس کے بعد فائر بریگیڈ کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ٹرین میں کچھ مسافر پٹاخہ لے کر جا رہے تھے۔ ٹرین میں بیٹھے مسافروں نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا کر جان بچائی ۔

جیسے ہی اودھ آسام ایکسپریس بریلی جنکشن پہنچنے ہی والی تھی کہ ایس -2 کوچ میں اچانک آگ لگ گئی۔ آگ لگتے ہی ٹرین میں بھگدڑ مچ گئی۔ کئی مسافروں نے چلتی ٹرین سے ہی چھلانگ لگا دی۔ تاہم جب مسافروں نے ٹرین سے چھلانگ لگائی تو ٹرین کی رفتار بہت کم تھی کیونکہ ٹرین بریلی جنکشن پہنچنے ہی والی تھی۔ ٹرین سے چھلانگ لگانے کے بعد مسافروں کو معمولی چوٹیں بھی آئیں۔ تاہم کسی کو اسپتال میں داخل نہیں کرنا پڑا۔

ٹرین میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے اہلکار فائر بریگیڈ کی گاڑی کے ساتھ ریلوے اسٹیشن پہنچ گئے۔ وہاں فائر ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین نے فوری آگ پر قابو پایا۔ موقع پر پہنچے سی ایف او چندرا موہن شرما نے بتایا کہ کنٹرول روم کو کچھ دیر پہلے اطلاع ملی تھی کہ ٹرین میں آگ لگی ہے۔ اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

جی آر پی کی مدد سے بوگی کو خالی کرایا گیا اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے معائنہ کیا گیا کہ کوئی اور پٹاخے تو نہیں لے جا رہا ہے۔ جی آر پی کی مہم کے بعد ٹرین کو اس کی منزل کی طرف روانہ کر دیا گیا۔ پٹاخے لے جانے والا شخص ایمرجنسی کھڑکی سے اپنا سامان لے کر فرار ہو گیا ہے۔ فی الحال جی آر پی اس کی تلاش کر رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

آج 10 ریاستوں میں راجیہ سبھا کی 37 نشستوں پر پولنگ ہوئی
گورنر بیس نے وزیر اعلیٰ سے مراٹھا ریزرویشن تحریک کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
سپریم کورٹ کا گروپتونت سنگھ پنو کے قتل کی سازش میں نکھل گپتا کے اہل خانہ کی درخواست پر سماعت سے انکار۔
وزیر اعظم مودی کا آج کیرالہ میں دو اور تمل ناڈو میں ایک جلسہ
گڈکری نے وزیر اعظم کو گھانا کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سی بی آئی نے ریلوے کے اس وقت کے ڈپٹی چیف انجینئر کے خلاف چارج شیٹ داخل کی
Next Article ورلڈ اینیمل ہیلتھ آرگنائزیشن ریجنل کمیشن کی چار روزہ کانفرنس کا آغاز۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?