• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > گورنر بیس نے وزیر اعلیٰ سے مراٹھا ریزرویشن تحریک کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
National

گورنر بیس نے وزیر اعلیٰ سے مراٹھا ریزرویشن تحریک کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

CliQ INDIA
Last updated: October 31, 2023 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

گورنر بیس نے وزیر اعلیٰ سے مراٹھا ریزرویشن تحریک کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

ممبئی، 31 اکتوبر (ہ س)۔ مہاراشٹر میں مراٹھا ریزرویشن کے مسئلہ پر جاری احتجاج کے پیش نظر گورنر رمیش بیس نے پیر کی دیر رات وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کو راج بھون بلاکر تفصیلی بات چیت کی۔ اس کے بعد وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس سے بات چیت کی۔ وزیر اعلیٰ نے عہدیداروں سے تفصیلی بات چیت کے بعد صورتحال پر قابو پانے کی ہدایات دی ہیں۔ اگر تشدد بند نہ ہوا تو آج (منگل) کو کئی اضلاع میں کرفیو نافذ کیا جا سکتا ہے۔

تحریک کنندگان نے پیر کو دن بھر بیڑ، جالنا، چھترپتی سمبھاجی نگر، ہنگولی، ناسک وغیرہ اضلاع میں لیڈروں کے گھروں اور دفاتر میں توڑ پھوڑ اور آگزنی کی۔ صورتحال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے گورنر رمیش بیس نے پیر کی شام وزیر اعلیٰ کو راج بھون طلب کیا۔ اس کے بعد وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے دیر رات راج بھون گئے۔ دونوں کے درمیان تقریباً 40 منٹ تک بات چیت ہوئی۔

کل وزیر اعلیٰ نے کہا تھا کہ وہ مراٹھا برادری کو ریزرویشن دینے کے لیے تیار ہیں، لیکن انہیں کچھ وقت درکار ہے۔ پھر بھی مراٹھا لیڈر منوج جارانگے تحریک پر آمادہ ہیں۔ مراٹھا مظاہرین نے سمردھی ہائی وے سمیت کئی مقامات پر ٹریفک روک دی۔ جالنا کے بدناپور میں بھی ٹرین کو روکنے کی کوشش کی گئی تھی۔آج شنڈے تمام ضلع مجسٹریٹوں اور پولیس سپرنٹنڈنٹ کے ساتھ بات چیت کرنے والے ہیں۔ اس کے علاوہ آج ہونے والی کابینہ کی میٹنگ میں مراٹھا ریزرویشن کو لے کر اہم فیصلہ لیا جا سکتا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

پارلیمنٹ کا اجلاس: کانگریس نے پیش کی تحریک التوا | BulletsIn
دھرمتلا سے بھاری مقدار میں نقلی نوٹ برآمد، بنگلہ دیش کی افراتفری کے حالات میں اسمگلر گروہ سرگرم | BulletsIn

بھارت کے پاس 8 ہفتوں کا تیل ذخیرہ، پٹرول اور ڈیزل کی سپلائی محفوظ: حکومت

حکومت کا کہنا ہے کہ ایران جنگ کے باوجود بھارت کے پاس آٹھ ہفتوں کے لیے کافی تیل کے ذخائر موجود ہیں اور پٹرول و ڈیزل کی سپلائی محفوظ رہے گی۔
بندھن بینک کے شیئرز میں 10% کی اضافہ، مضبوط چوتھی سہ ماہی کے نتائج اور بہتر اثاثی معیار نے جذبات کو بڑھایا
بھارت ایک اور ریکارڈ کے قریب، ملک کا پہلا سن مشن آج اپنی منزل پر پہنچ جائے گا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بہار میں ڈینگی کا قہر جاری، 24 گھنٹوں میں 158 مریض ملے، پٹنہ میں 52 نئے معاملے
Next Article ٹینس پریمیئر لیگ کا پانچواں سیزن 12 دسمبر سے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?