• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > گڈکری نے وزیر اعظم کو گھانا کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔
National

گڈکری نے وزیر اعظم کو گھانا کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

CliQ INDIA
Last updated: July 4, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 3 جولائی (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی کو مغربی افریقی ملک گھانا میں اعلیٰ ترین شہری اعزاز سے نوازے جانے پر روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے وزیر نتن گڈکری نے کہا کہ یہ پورے ملک کے لیے اعزاز کی بات ہے۔

گڈکری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ یہ ہم سب کے لیے بڑے فخر کی بات ہے کیونکہ ہمارے وزیر اعظم کو گھانا کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز ‘دی آفیسر آف دی آرڈر آف دی اسٹار آف گھانا’ سے نوازا گیا ہے۔ یہ پوری قوم کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے۔ یہ اعزاز ہمارے نوجوانوں کی امنگوں، ہمارے ثقافتی ورثے کی دولت اور ہندوستان اور گھانا کے درمیان پائیدار تاریخی تعلقات کا جشن ہے۔

وزیر اعظم مودی اس وقت آٹھ روزہ غیر ملکی دورے پر ہیں، جس کی شروعات گھانا سے ہوئی۔ اس کے بعد وہ ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو، ارجنٹائن، برازیل اور نمیبیا سمیت پانچ ممالک کا دورہ کریں گے۔ اس دوران وہ متعلقہ ممالک کے سربراہان مملکت اور سرکردہ رہنماؤں سے ملاقات کریں گے، جس میں باہمی تعاون، ترقیاتی امور اور اسٹریٹجک پارٹنرشپ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وزیر اعظم مودی برکس چوٹی کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔ اس سفر کا خاکہ اس طرح تیار کیا گیا ہے کہ ‘گلوبل ساؤتھ’ کے حوالے سے ہندوستان کی حکمت عملی کو مزید مضبوط کیا جاسکے۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

صدرجمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم پہنچے’سدیو اٹل، سابق وزیر اعظم واجپئی کو خراج عقیدت پیش کیا
وزیر اعظم مودی نے اندرا گاندھی کو یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا | BulletsIn
وزیر اعظم مودی کا گن گان تھا صدرجمہوریہ کا خطاب : کھڑگے
Nepal’s Two-Day Weekend Decision Reflects Deepening Fuel Crisis and Regional Fallout from Escalating Iran War Disruptions
ڈاکٹر رمن سنگھ پیر کو امت شاہ کی موجودگی میں کاغذات نامزدگی داخل کریں گے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بہار میں سیلاب کاخوف، گنگا میں طغیانی، بکسر سے بھاگلپور تک کے اضلاع میں 24 گھنٹے کے لیے الرٹ جاری
Next Article فلم ریوو: میٹرو… ان دنوں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?