• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > آئی جی آئی ایئرپورٹ پر دھند کے باعث کئی پروازوں کا روٹ ڈائیورٹ ، مسافر پریشان
National

آئی جی آئی ایئرپورٹ پر دھند کے باعث کئی پروازوں کا روٹ ڈائیورٹ ، مسافر پریشان

CliQ INDIA
Last updated: December 3, 2023 6:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 02 دسمبر (ہ س)۔

دارالحکومت کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سردیوں کے موسم میں دھند کی وجہ سے حد نگاہ کم ہونے کا اثر دیکھا جا رہا ہے۔ جس کی وجہ سے آج کئی پروازوں کو دوسرے ہوائی اڈوں کی طرف موڑنا پڑا۔ وستارا ایئر لائنز کی پروازوں کو دہلی کے بجائے احمد آباد، جے پور اور امرتسر ہوائی اڈوں کی طرف موڑنا پڑا۔ فلائٹ ڈائیورزن کے باعث فضائی مسافروں کو بھی شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

ان میں سے صرف وستارا ایئر لائنز کی پانچ پروازوں کا روٹ ڈائیورٹ کردیا گیا ہے۔ فلائٹ نمبر یو کے 906 جو احمد آباد سے دہلی آرہی تھی۔ اسے واپس احمد آباد کی طرف موڑ دیا گیا۔ اس کے بعد بین الاقوامی پرواز نمبر یو کے 26 جو فرینکفرٹ سے دہلی آرہی تھی، کو امرتسر ہوائی اڈے کی طرف موڑنا پڑا۔ فلائٹ کو 11 بجے کے قریب ائیرپورٹ پر اتارا گیا۔

فلائٹ نمبر یو کے 832 جو چنئی سے دہلی آرہی تھی کو بھی امرتسر ہوائی اڈے کی طرف موڑنا پڑا۔ فلائٹ نمبر یو کے 954، جو ممبئی سے دہلی آرہی تھی، کو جے پور ہوائی اڈے کی طرف موڑنا پڑا۔ صبح تقریباً 8:42 بجے، دہلی ہوائی اڈے پر بصارت بہتر ہونے کے بعد اس فلائٹ کو دوبارہ جے پور سے دہلی کے لیے روانہ کیا گیا۔

اس کے علاوہ فلائٹ نمبر یو کے 928 جو ممبئی سے دہلی آرہی تھی اسے بھی جے پور ہوائی اڈے کی طرف موڑ دیا گیا۔ اس کی لینڈنگ صبح 09.45 پر کی گئی۔ آنے والے دنوں میں جیسے جیسے دھند بڑھے گی، آئی جی آئی ایئرپورٹ پر حد نگاہ کم ہو جائے گی اور روٹ ڈائیور ٹ ہونے والی پروازوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

امت شاہ کا دو روزہ اڈیشہ دورہ شروع، بھونیشور میں قومی شاہراہ منصوبے کا افتتاح
کرپٹو کرنسی معاملے میں ایک کروڑ کے اثاثے منجمد، ایک ہزار پولیس اہلکار دھوکہ دہی کا شکار
اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پولیس کی ویزا، پاسپورٹ فراڈ اور ایجنٹوں کے خلاف کاروائی
یوپی اے ٹی ایس نے آئی ایس کے چار مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا
وزیر اعظم مودی نے ڈاکٹر امبیڈکر کو مہاپری نروان ڈے پر پیش کیا خراج عقیدت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کول انڈیا ایک نقل مکانی ٹریبونل قائم کرنے کی سفارش کرے گا
Next Article ایم سی ڈی کی آپ حکومت کا بڑا فیصلہ، کسی بھی دیہی رہائشی علاقے سے ہاوس ٹیکس نہیں لیا جائے گا: ڈاکٹر شیلی اوبرائے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?