• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ؛ شہدا کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز، اقوام متحدہ کی قرارداد پر ووٹنگ پھرموخر
International

غزہ؛ شہدا کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز، اقوام متحدہ کی قرارداد پر ووٹنگ پھرموخر

CliQ INDIA
Last updated: December 21, 2023 4:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

غزہ،21دسمبر (ہ س )۔

اسرائیل کے 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری وحشیانہ حملوں میں فلسطینی شہدا کی تعداد 20 ہزار ہوگئی۔فلسطینی وزارت صحت کے حکام کے مطابق غزہ پر اسرائیل کی مسلسل بمباری سے اب تک 8 ہزار بچوں اور 6 ہزار 200 خواتین سمیت 20 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیل کے حملے جاری ہیں۔ جبالیہ کے پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے ایک روز میں 46 افراد شہید ہوگئے۔ اسرائیلی کی وحشیانہ کارروائیوں کے باعث 66 فیصد فلسطینی اپنے روزگار سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔دوسری جانب غزہ میں انسانی بنیادوں پر امدادی سامان کی فراہمی سے متعلق اقوام متحدہ میں پیش کی گئی قرار داد پر ووٹنگ تیسری مرتبہ ملتوی کردی گئی۔

قرارداد پر ووٹنگ امریکہ کی جانب سے اسرائیل کے حق میں قرارداد کو ویٹو کرنے کے خدشے کے پیش نظر ملتوی کی گئی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

یوکرینی ڈرون حملے ناکام بنائے گئے – روس
اسرائیلی مصنوعات وخدمات کے بائیکاٹ کیا جائے: انڈونیشیائی علما کا فتویٰ
ایران کا اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، نیتن یاہو نے کہا – ہر صورت حال کے لیے تیار، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
نیپالی کانگریس کے اجلاس میں ہندو راشٹر کا مطالبہ چھایا رہا
پاکستان کی بمباری کے بعد افغانستان کا خیبر پختونخوا میں فضائی حملہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گلوبل مارکیٹ سے کمزور اشارے، ایشیا میں ملا جلا کاروبار
Next Article ٹاسک فورس کی سختی کام نہیں آ رہی، چکن فروشوں نے من مانی طریقے سے بڑھائیں قیمتیں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?