• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > نیپالی کانگریس کے اجلاس میں ہندو راشٹر کا مطالبہ چھایا رہا
International

نیپالی کانگریس کے اجلاس میں ہندو راشٹر کا مطالبہ چھایا رہا

CliQ INDIA
Last updated: February 18, 2024 11:57 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

کاٹھمنڈو ، 17 فروری ۔

نیپالی کانگریس کے اندر ملک کو دوبارہ ہندو راشٹر بنانے کا مطالبہ زور پکڑ چکا ہے۔ نیپالی کانگریس کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں 26 ممبران پارلیمنٹ اور پارٹی کے دیگر لیڈروں نے اس معاملے کو سختی سے اٹھایا۔ اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ اگلے ہفتے شروع ہونے والے پارٹی کی جنرل کمیٹی کے اجلاس میں یہ معاملہ حاوی ہو جائے گا۔نیپالی کانگریس کی مرکزی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے دوران دو درجن سے زائد عہدیداروں نے ملک کو دوبارہ ہندوراشٹر قرار دینے کے مطالبے کو پارٹی کا اہم مسئلہ بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی عہدیداروں نے دیگر عہدیداروں کے ساتھ اس سلسلے میں دستخطی مہم بھی چلائی۔ پارٹی لیڈر شنکر بھنڈاری کی قیادت میں 26 ممبران پارلیمنٹ اور سنٹرل ورکنگ کمیٹی کے ممبران نے یہ مسئلہ قومی صدر شیربہادر دیوبا کے سامنے اٹھایا اور اسے پارٹی جنرل کمیٹی کے آئندہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا۔

سنٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں شنکر بھنڈاری نے کہا کہ عوام کے جذبات کا احترام کرتے ہوئے پارٹی کو اس مسئلہ کو بڑا مسئلہ بنانا چاہئے۔ بھنڈاری نے کہا کہ پارٹی صدر دیوبا نے فی الحال اس موضوع پر کچھ نہیں کہا ہے لیکن انہوں نے اس سے متعلق تجویز کو قبول کر لیا ہے۔ اس سے یہ اعتماد پیدا ہوتا ہے کہ یہ موضوع جنرل کمیٹی کے آئندہ اجلاس کے ایجنڈے میں ضرور شامل ہوگا۔ہندو راشٹر مہم کے حق میں نظر آنے والی سابق ڈپٹی اسپیکر اور کانگریس ایم پی پشپا بھوشال نے کہا کہ چند ماہ قبل پارٹی صدر نے خود ایک عوامی پروگرام میں کہا تھا کہ پارٹی ہندو راشٹر کے مسئلہ پر غور کرسکتی ہے۔ بھوشال کا دعویٰ ہے کہ اگلے ہفتے شروع ہونے والی پارٹی کی جنرل کمیٹی میٹنگ میں اس معاملے پر تفصیلی بات چیت ہوگی۔

قابل ذکر ہے کہ نیپالی کانگریس ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔ نیپالی پارلیمنٹ کے 275 رکنی ایوان نمائندگان میں پارٹی کے 88 ارکان ہیں اور 59 رکنی قومی اسمبلی میں 16 ارکان ہیں۔

You Might Also Like

غزہ میں اسپتال کے نیچے ملا سرنگ، یرغمالیوں کو یہیں رکھنے کا الزام
امریکہ کا غرب اردن میں تشدد میں ملوث اسرائیلیوں کو ویزا نہ دینے کا اعلان
بائیڈن اور جن پنگ 15 نومبر کو سان فرانسسکو میں ملاقات کریں گے۔
امریکی صدر بائیڈن تل ابیب پہنچے ، غزہ کی پٹی کے قریب سائرن بج اٹھے
حوثیوں کے حملے کی زد میں آنے والے دونوں جہازوں اسرائیل نے اپناماننے سے انکار کردیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہند نیپال سرحد پر منشیات کے کاروبار کا انکشاف، میڈیکل دکان سے منشیات برآمد ، 2 گرفتار
Next Article سندیشکھالی: ماں کی گود سے بچے کو چھین کر پھینک دینے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے خواتین کمیشن کی ٹیم پہنچی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?