• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ٹاسک فورس کی سختی کام نہیں آ رہی، چکن فروشوں نے من مانی طریقے سے بڑھائیں قیمتیں
Regional

ٹاسک فورس کی سختی کام نہیں آ رہی، چکن فروشوں نے من مانی طریقے سے بڑھائیں قیمتیں

CliQ INDIA
Last updated: December 21, 2023 4:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ٹاسک فورس کی سختی کام نہیں آ رہی، چکن فروشوں نے من مانی طریقے سے بڑھائیں قیمتیں

کولکاتا، 21 دسمبر (ہ س)۔ خوردہ بازاروں میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی ہدایات کا کوئی اثر نہیں ہو رہا ہے۔ اس کے لیے بنائی گئی ٹاسک فورس کی سختی بھی کام نہیں کر رہی ہے کیونکہ کولکاتا میں گزشتہ 10 دنوں میں شہر میں چکن کی خوردہ قیمت میں تقریباً 60 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے قائم ٹاسک فورس کے ایک رکن کے مطابق کولکاتا کے خوردہ بازاروں میں چکن کی اوسط قیمت 220 سے 230 روپے فی کلو کے درمیان ہے۔ جبکہ ایک ہفتہ قبل چکن کی قیمت 160 سے 170 روپے فی کلو تھی۔ متوسط طبقے کے صارفین کے لیے اس سستی خوراک کی قیمتوں میں بے تحاشاہ اضافہ اب ٹاسک فورس کے اراکین کے لیے درد سر بن گیا ہے۔

ٹاسک فورس ممبر کے مطابق موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی شہر کے مختلف علاقوں میں وائرس کے حملے سے پولٹری فارمز میں مرغیوں کے مرنے کے متعدد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جس کی وجہ سے شہرکے خوردہ بازاروں میں چکن کی سپلائی میں خلل پڑا ہے۔

ٹاسک فورس کے ایک رکن نے کہا کہ عام طور پر مغربی بنگال میں ہر ماہ چکن کی اوسط مانگ تقریباً 3.5 لاکھ کلو گرام ہے، جو سال کے آخر میں پکنک منانے کی وجہ سے سردیوں کی آمد کے ساتھ بڑھ جاتی ہے۔ لیکن، اس سال وائرس سے مرغی کی موت کی وجہ سے مانگ میں اضافہ ہوا ہے اور کافی رسد نہیں ہے۔ چکن کے علاوہ انڈوں کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا ہے جس کے باعث متوسط طبقے کے صارفین کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ شہر کی خوردہ بازار میں ایک انڈے کی اوسط قیمت 8 روپے کے لگ بھگ ہے جبکہ ایک ماہ قبل یہ 5.50 روپے تھی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ممبئی کے سابق میئر دتا دلوی کو وزیر اعلیٰ شندے کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔
این ایچ ۔28 پر دو گاڑیوں کے تصادم میں آٹو ڈرائیور کی موت
سلی گوڑی میں سیاحوں کے لیے ہیلپ ڈیسک کھولا گیا۔
ای ڈی نے شنکر آدیا کے گھر سے بڑی مقدار میں بنگلہ دیشی کرنسی برآمد کی
شمالی بنگال میں بند کے دوران تشدد کے معمولی واقعات، سی پی آئی (ایم) کے ضلع سکریٹری کوچ بہار میں گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غزہ؛ شہدا کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز، اقوام متحدہ کی قرارداد پر ووٹنگ پھرموخر
Next Article ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 358 نئے معاملے، 6 اموات
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?