• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیلی مصنوعات وخدمات کے بائیکاٹ کیا جائے: انڈونیشیائی علما کا فتویٰ
International

اسرائیلی مصنوعات وخدمات کے بائیکاٹ کیا جائے: انڈونیشیائی علما کا فتویٰ

CliQ INDIA
Last updated: November 11, 2023 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جکارتہ،11نومبر(ہ س)۔

انڈونیشیا کے علمائے کرام نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اجتماعی فتویٰ جاری کیا ہے۔ فتوے میں کہا گیا ہے ایسی کمپنیاں جو اسرائیل کی حمایت کرتی ہیں ان کی مصنوعات اور خدمات لینے کا بائیکاٹ کر کے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے۔انڈونیشیا کے علمائے کرام کے اس مشترکہ پلیٹ فارم کا نام ‘ایم یو آئی’ کی طرف سے فتوے میں مسلم ممالک میں مسلمانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی حمایت کریں اور اسرائیلی جارحیت جس کا فلسطینی شکار کے خلاف جدوجہد کی جائے۔

فتوے میں اسرائیل کی حمایت اور اس کے حامیوں کی مدد کرنے کو اسلامی قانون کی خاف ورزی اور حرام قرار دیا گیا ہے۔’ایم یو آئی’ کی کونسل کے سربراہ نے رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے ’ہر مسلمان سے مطالبہ کیا ہے کہ جس حد تک ممکن ہو اسرائیل سے تعلق رکھنے والے اداروں کے توسط سے ٹرانزیکشن اور ان کی مصنوعات و خدمات سے اجتناب کریں۔ اسی طرح نو آبادیت اور صہیونیت کے حامیوں سے بھی گریز اختیار کریں۔ان کا کہنا تھا ‘ہم ایسے فریق کی کس طرح حمایت نہیں کر سکتے ہیں جو فلسطینیوں کے خلاف بر سر جنگ ہو، ہم ان کی اشیائ بھی کس طرح خرید اور استعمال کر سکتے ہیں جو فلسطینیوں کے قتل کے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔’

انڈونیشیائی علما ئے کرام کا یہ فتویٰ اس وقت سامنے آیا ہے جب مشرق وسطیٰ میں حماس کے خلاف اسرائیلی جنگ کے حامی مغربی ممالک کی مصنوعات اور برانڈز کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے۔مشرق وسطیٰ کے مسلم تمام ممالک کے عوام کو غزہ میں فلسطینی بچوں کی ہزاروں کی تعداد میں کی جانے والی ہلاکتوں نے سخت تکلیف پہنچائی ہے اور وہ اس پر غیر معمولی غم وغصے میں ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پاکستان میں وکلاء اور صحافیوں نے حکومت کے خلاف محاذ کھولا | BulletsIn
نیپال انتخابات: بالین شاہ آر ایس پی: 124 نشستیں، دو تہائی اکثریت، روایتی جماعتیں پیچھے
صدر بائیڈن نے اپنے بیٹے ہنٹر کو غیر مشروط معافی دے دی | BulletsIn
میٹ گیٹز امریکہ کے اٹارنی جنرل نہیں بنیں گے، ٹرمپ نے اب پام بانڈی کا انتخاب کیا | BulletsIn
جیل میں قیدجارج فلائیڈ کے قاتل سابق پولیس افسر پر چاقو سے حملہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بی ایس ای کا دوسری سہ ماہی کا منافع چار گنا بڑھ کر 118 کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔
Next Article جیل میں ڈی ایم ۔ ایس پی نے کی چھاپہ ماری،دیں کئی ہدایات
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?